12/01/2026
انشاء اللہ بحکم امام زمانہ علیہ السلام کے توسل سے ہر سال کی طرح اس سال بھی غربا الغرباء کا ماتم والی خراسان شہنشاہ مشہد ضامن آھو حرف آخر رات 11 بجے خطاب فرمائیں گے تمام مومنین و مومنات سے بھرپور شرکت کی استدا
ہے 🙏