Qadri Media Official

Qadri Media Official *Qadri Media Official* is the Social Media Network of Tehreek-e-islahe Muashra (Unit Sheikhupura). F

26/03/2024
28/02/2024

لفظ حلوہ کی کیلیگرافی کو قرآن سمجھنے والوں کے لیے سپیشل !!!!!! پوسٹ

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے۔ ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں رفع حاجت (پیشاب) کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا. ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت پیشاب کرنا منع ہے۔ نتیجہ آپ وڈیو میں دیکھیں۔

لفظ حلوہ کی کیلیگرافی کو قرآن سمجھنے والی مخلوق بھی اسی گروپ کا حصہ تھی۔

22/02/2024

تاریخ گواہ ہے جب بھی مسلمانوں پر کوئی مشکل آئی۔ مفتی منیب الرحمن صاحب نے اسے اپنی فہم و فراست سے حل فرمایا۔ اور دشمنان اسلام کو منہ توڑ جواب دیا۔

16/12/2023
19/09/2023
19/07/2023
16/07/2023

قرآنی معجزہ۔

#قرآن

29/06/2023

قربانی کی کھالوں کا بہترين مصرف
"جامع رضویہ معین الاسلام شاہدرہ لاہور" جس میں طلباء اور طالبات کو دینی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے۔





🌹Dr.Tariq Mahmood Chishti Official🌹
•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Media Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Qadri Media Official:

Share