Syed Hujwer Foundation

Syed Hujwer Foundation Official Page of Syed Hujwer Foundation (Jamia Hujveria) Located at Da'ta Darbar Lahore. News, Conferences, Events and programs updates will be shared here.

19/12/2021

آج 15دسمبر بروز بدھ ھجویری ھال داتا دربار میں ایک پر وقار افتتاحی تقریب  جامعہ الازھر سے  (کورس اعداد الداعیہ المعاصرہ )...
15/12/2021

آج 15دسمبر بروز بدھ ھجویری ھال داتا دربار میں ایک پر وقار افتتاحی تقریب جامعہ الازھر سے (کورس اعداد الداعیہ المعاصرہ ) منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر طاہر رضا بخاری صاحب، طارق محمود جاوید صاحب اور شیخ محمد سعید صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع پر خطیب جامع مسجد داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی، پرنسپل جامعہ ہجویریہ علامہ بدر الزمان صاحب، مینجر داتا دربار شیخ جمیل صاحب، جامعہ ہجویریہ کے اساتذہ کرام اور کورس میں رجسٹرڈ طلباء کرام بھی موجود تھے۔

Establishment Ali Bin Usman Al Hujwiry Hazrat Da'ta Gunj Bakhsh Reading Room at Government College University, Lahore (K...
15/12/2021

Establishment Ali Bin Usman Al Hujwiry Hazrat Da'ta Gunj Bakhsh Reading Room at Government College University, Lahore (KSK Campus) with the collaboration of Syed Hujwer Foundation.
سید ہجویر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (کے ایس کے کیمپس) میں علی بن عثمان الہجویری حضرت داتا گنج بخش ریڈنگ روم کا قیام۔

جمعہ مبارک♥️
10/12/2021

جمعہ مبارک♥️

22/11/2021
جمعہ مبارک 💚
18/11/2021

جمعہ مبارک 💚

آج مورخہ 17 نومبر 2021 ء بروز بدھ جامعہ ہجویریہ داتا دربار کمپلیکس میں سید غوث الثقلین رضی اللہ عنہ کانفرنس سے لی گئی چن...
17/11/2021

آج مورخہ 17 نومبر 2021 ء بروز بدھ جامعہ ہجویریہ داتا دربار کمپلیکس میں سید غوث الثقلین رضی اللہ عنہ کانفرنس سے لی گئی چند تصویری جھلکیاں۔۔۔

16/11/2021

آج مورخہ 04 نومبر 2021 بروز جمعرات جامعہ ہجویریہ داتا دربار کمپلیکس میں ممتاز کالم نگار، نامور ادیب پروفیسر ڈاکٹر اجمل ن...
04/11/2021

آج مورخہ 04 نومبر 2021 بروز جمعرات جامعہ ہجویریہ داتا دربار کمپلیکس میں ممتاز کالم نگار، نامور ادیب پروفیسر ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب کے ایصال ثواب کے لیے ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی اور اُن کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

01/11/2021

Address

Shrine Hazrat Ali Hujveri R. A (Da'ta Darbar) Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hujwer Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share