Jamia Ali Masjid Imam bargha Wafaqi Colony Lahore

Jamia Ali Masjid Imam bargha Wafaqi Colony Lahore The official page of Jamia Ali Masjid Imam bargha Wafaqi Colony Lahore

09 ذوالحجہدعائے عرفہ 26-05-2026 :بتاریخبوقت: فوراً بعد از نمازِ ظہرینبروز: منگلتمام مومنین و مومنات بروقت شرکت فرما ثواب...
25/05/2026

09 ذوالحجہ

دعائے عرفہ

26-05-2026 :بتاریخ

بوقت: فوراً بعد از نمازِ ظہرین

بروز: منگل

تمام مومنین و مومنات بروقت شرکت فرما ثوابِ دارین حاصل کریں۔

بمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی جوہر
ٹاؤن لاہور

زیر انتظام: انجمن مُحِبانِ مُصطفیٰؐ (ر) وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن لاہور۔

چوہدری محمد سرور (صدر)
03008533425
سید شرجیل عباس رضوی(جنرل سیکرٹری)
03074000612

08 ذوالحجہروانگی قافلہ حضرت امام حُسین علیہ سلام مکہ مکرمہ سے از جانبِ کربلاروانگی سے قبل حضرت امام حُسین علیہ سلام نے خ...
25/05/2026

08 ذوالحجہ

روانگی قافلہ حضرت امام حُسین علیہ سلام مکہ مکرمہ سے از جانبِ کربلا

روانگی سے قبل حضرت امام حُسین علیہ سلام نے خطبہ ارشاد فرمایا۔

میں حج کے موقع پر خانہ کعبہ کو چھوڑ کر جا رہا ہوں کیوں کہ میں ایسے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں جو حاکمِ شام کی طرف سے اپنے احراموں میں تلواریں چھپائے میرے قتل کے لیئے جوق در جوق مکہ آ رہے ہیں۔ واللّٰہ، میں حُسین ابنِ علی ع اپنے قتل سے نہیں ڈرتا مگر اس لیئے جا رہا ہوں کہ بیت اللّٰہ میں میرے قتل سے خدا کے گھر کی حُرمت پامال نہ ہو۔

نمازِ عید الاضحیٰ 2026انشاءاللّٰہ صبح 08 بجے27-05-2026 :بتاریخبروز: بدھبمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی ...
24/05/2026

نمازِ عید الاضحیٰ 2026

انشاءاللّٰہ صبح 08 بجے

27-05-2026 :بتاریخ

بروز: بدھ

بمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی جوہر
ٹاؤن لاہور

زیر انتظام: انجمن مُحِبانِ مُصطفیٰؐ (ر) وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن لاہور۔

چوہدری محمد سرور (صدر)
03008533425
سید شرجیل عباس رضوی(جنرل سیکرٹری)
03074000612

07 ذی الحجہپانچویں امام حضرت امام محمد باقر علیہ سلام ابنِ حضرت امام زین العابدین علیہ سلام کی شھادت کے پُر درد موقع پر ...
23/05/2026

07 ذی الحجہ

پانچویں امام حضرت امام محمد باقر علیہ سلام ابنِ حضرت امام زین العابدین علیہ سلام کی شھادت کے پُر درد موقع پر تمام عالمِ اسلام کو اور خصوصاً حضرت امام مہدی علیہ سلام کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔

فرمان امام محمد باقر علیہ سلام
جو شخص خود اپنے نفس کو نصیحت نہیں کر سکتا، اسے دوسروں کی نصیحت ہرگز فائدہ نہیں پہنچاتی


18 جیٹھ مجلس عزا شہنشاہ کربلا علیہ سلام کا ماتم31-05-2026 :بتاریخبروز: اتوارآغاز مجلس: بعد از نمازِ مغربینبمقام: جامع عل...
22/05/2026

18 جیٹھ

مجلس عزا

شہنشاہ کربلا علیہ سلام کا ماتم

31-05-2026 :بتاریخ

بروز: اتوار

آغاز مجلس: بعد از نمازِ مغربین

بمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی جوہر
ٹاؤن لاہور

زیر انتظام: انجمن مُحِبانِ مُصطفیٰؐ (ر) وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن لاہور۔

طالبِ دعا: زوار سید ثقلین عباس، زوار رائے علی رضا کھرل

05 ذی الحجہ حضرت ابوذر غفاری علیہ سلام (صحابی رسول ص) کی شھادت کے پُر درد موقع پر تمام عالمِ اسلام کو اور خصوصاً حضرت ام...
21/05/2026

05 ذی الحجہ

حضرت ابوذر غفاری علیہ سلام (صحابی رسول ص) کی شھادت کے پُر درد موقع پر تمام عالمِ اسلام کو اور خصوصاً حضرت امام مہدی علیہ سلام کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔

حضرت ابوذر غفاری علیہ سلام کی حق گوئی اور بے باکی کے حوالے سے نبی کریم ص کا ایک مشہور فرمان ہے:
"آسمان نے ابوذر سے زیادہ سچے اور کھرے انسان کا سایہ نہیں کیا اور نہ زمین نے کسی ایسے شخص کو اٹھایا ہے۔" [جامع ترمذی]


انا غدیریجشن غدیر30-05-2026 :بتاریخبروز: ہفتہآغاز پروگرام: 02 سے 05 بجے دوپہربمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی ک...
21/05/2026

انا غدیری

جشن غدیر

30-05-2026 :بتاریخ

بروز: ہفتہ

آغاز پروگرام: 02 سے 05 بجے دوپہر

بمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی جوہر
ٹاؤن لاہور

زیر انتظام: انجمن مُحِبانِ مُصطفیٰؐ (ر) وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن لاہور۔

زیرِ اہتمام: ادارہ گل نرگس زہرا ع

03316750380 :رابط نمبر برائے رجسٹریشن

09 ذوالحجہمجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت مُسلم ابنِ عقیل علیہ سلام 26-05-2026 :بتاریخبروز: منگلآغاز مجلس: بعد از نمازِ مغربی...
19/05/2026

09 ذوالحجہ

مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت مُسلم ابنِ عقیل علیہ سلام

26-05-2026 :بتاریخ

بروز: منگل

آغاز مجلس: بعد از نمازِ مغربین

بمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی جوہر
ٹاؤن لاہور

زیر انتظام: انجمن مُحِبانِ مُصطفیٰؐ (ر) وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن لاہور۔

طالبِ دعا: سید ظہیر عباس زیدی و برادران و پسران

01ذی الحجہ  حضرت امام علی علیہ سلام ابنِ حضرت ابو طالب علیہ سلام اور حضرت بی بی فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا بنتِ حضرت محمد م...
17/05/2026

01ذی الحجہ

حضرت امام علی علیہ سلام ابنِ حضرت ابو طالب علیہ سلام اور حضرت بی بی فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا بنتِ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح مبارک کے پُر مسرت موقع پر تمام عالمِ اسلام کو اور خصوصاً حضرت امام مہدی علیہ سلام کی بارگاہ میں ہدیہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔


29 ذیقعدہنویں امام حضرت امام محمد تقی علیہ سلام ابنِ حضرت امام علی رضا علیہ سلام کی شھادت کے پُر درد موقع پر تمام عالمِ ...
16/05/2026

29 ذیقعدہ

نویں امام حضرت امام محمد تقی علیہ سلام ابنِ حضرت امام علی رضا علیہ سلام کی شھادت کے پُر درد موقع پر تمام عالمِ اسلام کو اور خصوصاً حضرت امام مہدی علیہ سلام کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔


مجلس عزابرسی برائے ایصالِ ثواب مرحومہ و مغفورہ سیدہ نگہت زہرا زوجہ سید فرخ حسنین ترمذی16-05-2026 :بتاریخبروز: ہفتہخطاب: ...
16/05/2026

مجلس عزا

برسی برائے ایصالِ ثواب
مرحومہ و مغفورہ سیدہ نگہت زہرا زوجہ سید فرخ حسنین ترمذی

16-05-2026 :بتاریخ

بروز: ہفتہ

خطاب: مولانا عمران عباس مظاہری

بمقام: جامع علیؑ مسجد و امام بارگاہ وفاقی کالونی جوہر
ٹاؤن لاہور

زیر انتظام: انجمن مُحِبانِ مُصطفیٰؐ (ر) وفاقی کالونی جوہر ٹاؤن لاہور۔

طالبِ دعا: سید شاہ رخ حسین ترمذی

Address

Wafaqi Colony Joher Town Lahore
Lahore
54590

Telephone

+923314927500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ali Masjid Imam bargha Wafaqi Colony Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Ali Masjid Imam bargha Wafaqi Colony Lahore:

Share

Category