17/10/2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب رات 11 بج کر 40 منٹ پر مرکز میں پہنچے لیکن اس موقع پر بھی حاضرینِ مجلس ہشاش بشاش اور ان کی آمد کے منتظر تھے۔ میں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ اُن کا استقبال کیا۔ جب وہ ہال میں داخل ہوئے تو شرکا نے بڑی گرم جوشی اور پُرتپاک انداز سے انہیں مرحبا کہا۔ برادر معتصم الٰہی ظہیر نے اس موقع پر نقابت کے فرائض انجام دیے اور خطبہ استقبالیہ کیلئے ۔۔۔۔پڑھیے دنیا اخبار میں علامہ ابتسام الٰہی ظہیر کا مکمل کالم؛
https://dunya.com.pk/index.php/author/allama-ibtisam-elahi-zaheer/2024-10-16/48539/91751774