10/06/2026
اس کاروانِ خیر میں آگے چلے رسولﷺ
پیچھے تھی ممکنات کی ایک مالکن بتولء
خیرالنساء کے بعد علی۴ نور با اصول
سرورء کے پاک ھاتھ میں عصمت کا پاک پھول،
لپٹا ھوا نبیﷺ سے نبوت کا زین تھا
سینے میں دل تھا دل میں دھڑکتا حسینء تھا-🥀🌸♥️
🌙24 ذی الحجہ عيد ِ مباہلہ
مولاؐ سلطانِؐ زمانہ عجؐ کی بارگاہ اقدس میں اور تمام اہلِ ولاء سادات عظام و مومنین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.🤍💐