Dera Haji Peer Sab

Dera Haji Peer Sab آستانہ عالیہ قادریہ حضرت میاں میر ؒ سرکار
المعروف ڈیرہ حاجی پیر صاحب

آستانہ عالیہ قادریہ حضرت میاں میر ؒ سرکارالمعروف ڈیرہ حاجی پیر صاحب
24/01/2026

آستانہ عالیہ قادریہ حضرت میاں میر ؒ سرکار
المعروف ڈیرہ حاجی پیر صاحب

جناب سید حامد سعید کاظمی صاحب (سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، حکومت پاکستان )کی آستانہ عالیہ ڈیرہ حاجی پیر صاحب پر آم...
13/01/2026

جناب سید حامد سعید کاظمی صاحب (سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور، حکومت پاکستان )کی آستانہ عالیہ ڈیرہ حاجی پیر صاحب پر آمد سجادگان دربار حضرت میاں میر ؒ پیر سید متین علی گیلانی صاحب ، پیر سید مبین علی گیلانی صاحب اور پیر سید معین علی گیلانی صاحب سے ملاقات اور درگاہ حضرت میاں میر ؒ حاضری ۔

پیر سید متین علی گیلانی صاحب ( سجادہ نشین دربار حضرت میاں میر ؒ )پیر سید مبین علی گیلانی صاحب (گدی نشین دربار حضرت میاں ...
24/12/2025

پیر سید متین علی گیلانی صاحب ( سجادہ نشین دربار حضرت میاں میر ؒ )
پیر سید مبین علی گیلانی صاحب (گدی نشین دربار حضرت میاں میر ؒ )
پیر سید معین علی گیلانی صاحب ( سجادہ نشین دربار حضرت میاں میر ؒ )

محترم تینوں برادران
اللہ تعالیٰ اِن کا باہمی سلوک اور اتفاق ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

سید انورالحسن گیلانی صاحب  اور سید عنایت علی شاہ گیلانی صاحب نے سید متین علی گیلانی صاحب اور پیر سید مبین علی گیلانی صاح...
21/09/2025

سید انورالحسن گیلانی صاحب اور سید عنایت علی شاہ گیلانی صاحب نے سید متین علی گیلانی صاحب اور پیر سید مبین علی گیلانی صاحب کی دعوت پر ڈیرہ حاجی پیر صاحب پر حضرت میاں میرؒ کے عرس کے موقع پر منعقدہ ختمِ شریف میں شرکت کی۔
اللہ ربّ العزت سید صید علی شاہ گیلانی ؒ ( گدی نشین دربار حضرت میاں میر ؒ ) کی اولاد میں ہمیشہ ایسا ہی باہمی سلوک، محبت، اتفاق اور اتحاد قائم رہے۔
یقیناً یہ سب کچھ حضرت میاں میرؒ کے فیض و برکات کا نتیجہ ہے، جو اُن کے در سے عقیدت رکھنے والوں کی زندگیوں میں روشنی اور برکت کا باعث ہے۔
دُعا ہے اللہ ربّ العزت حضرت میاں میرؒ کے فیض و برکات کا سلسلہ قیامت تک ایسے ہی جاری رہے آمین

محترم حسنین فارقلیط صاحب ( ڈائریکٹر منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آسٹریلیا ) اور محترم منشاء الاسلام صاحب ( پرسنل سیکرٹری ٹو شی...
15/09/2025

محترم حسنین فارقلیط صاحب ( ڈائریکٹر منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آسٹریلیا ) اور محترم منشاء الاسلام صاحب ( پرسنل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھر القادری ) کی آستانہ عالیہ ڈیرہ حاجی پیر صاحب پر آمد اور پیر سید مبین علی گیلانی صاحب ( گدی نشین دربار حضرت میاں میر ؒ )سے ملاقات اور دربار حضرت میاں میرؒ پر حاضری۔
اس موقع پر خطیب الرحمٰن قادری صاحب ، سید ذیشان گیلانی صاحب اور سید حیدر گیلانی صاحب بھی موجود تھے۔

انشااللہ
22/08/2025

انشااللہ

24/07/2025
28/01/2024
اُمیدوار NA 122 MNA جناب خواجہ سعد رفیق صاحب کی آستانہ عالیہ قادریہ المعروف ڈیرہ حاجی پیر آمد۔ پیر سید مبین علی گیلانی ص...
28/01/2024

اُمیدوار NA 122 MNA جناب خواجہ سعد رفیق صاحب کی آستانہ عالیہ قادریہ المعروف ڈیرہ حاجی پیر آمد۔
پیر سید مبین علی گیلانی صاحب ( سجادہ نشین دربار حضرت میاں میر ؒ ) نے دُعا کروائی۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Haji Peer Sab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share