Ali Waqar Qadri Official

Ali Waqar Qadri Official I am presenting my Religious and Educational views on this channel.Research does not have any limit
(1)

15/08/2026

اس ربیع الاول میں سیرت النبی صلی علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ کیجئے۔ وہ کون سا محب ہے جو محبوب کی زندگی، حالات و واقعات سے آگاہ نہیں ہونا چاہتا؟
پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری

13/08/2026
شہادت امام حسن علیہ السلام کانفرنس بمقام ڈسکہ خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری  12اگست بروز بدھ بعد از نماز عشاء
12/08/2026

شہادت امام حسن علیہ السلام کانفرنس
بمقام ڈسکہ
خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری
12اگست بروز بدھ بعد از نماز عشاء

اب پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری کی تمام تصانیف ایک جگہ دستیاب ہیں۔https://qics.edu.pk/booksاس لنک پر کلک کریں اور پروفیس...
10/08/2026

اب پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری کی تمام تصانیف ایک جگہ دستیاب ہیں۔
https://qics.edu.pk/books
اس لنک پر کلک کریں اور پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری کی تمام کتب بآسانی حاصل کریں۔
اکثر دوستوں کی طرف سے یہ تقاضا کیا جاتا تھا کہ یہ کتب سافٹ میں دستیاب نہیں، اب اس ویب سائیٹ پر تمام کتب سافٹ میں بھی دستیاب ہیں۔
ویب سائیٹ وزٹ کریں اور دوسروں کو شئیرکریں۔
ایڈمن

Quraniyat/قرآنیات قرآن مجید اور تعمیرِ شخصیت Author: Dr. Ali Waqar Qadri PDF Rs. 120.00 Shop Now

09/08/2026

جامعہ نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد
رد قادیانیت کورس
دوسرا دن پہلا خطاب
پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری
یہ خطاب اس موضوع کے بہت سے نئے زاویے سامنے لایا ہے۔ طلبہ ضرور سماعت فرمائیں ۔

تین روزہ ختم نبوت کورس، فیصل آباد​تقریب کی تفصیلات​مقام: جامعہ رضویہ، فیصل آباد​زیر سرپرستی: سید ہدایت رسول شاہ رحمۃ الل...
07/08/2026

تین روزہ ختم نبوت کورس، فیصل آباد
​تقریب کی تفصیلات
​مقام: جامعہ رضویہ، فیصل آباد
​زیر سرپرستی: سید ہدایت رسول شاہ رحمۃ اللہ علیہ
​روز و تاریخ: دوسرا دن پہلی نشست، بروز اتوار، بتاریخ 9 اگست
​عنوان: ختم نبوت ایک عقیدہ ایک ذمہ داری
خصوصی خطاب پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری

04/08/2026

غیر ضروری معاملات کا بچوں اثر

03/08/2026

ایصال ثواب

02/08/2026

اہم بات

01/08/2026

باربار غلطی کس نفسیات کی علامات ہے؟
ڈاکٹر علی وقار قادری

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Waqar Qadri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ali Waqar Qadri Official:

Shortcuts

Share