30/10/2023
مورخہ 28اکتوبر2023 کو دنیا بھر میں آدی والمیکی بھگوان جی کا پرگھٹ دیوس شردھابہاونا سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں گرو والمیکی مندر نیلا گنبد انارکلی لاہور میں محکمہ متروک وقف املاک بورڈ(شراین) کے زیر اہتمام بھگوان والمیکی جی کا پرگھٹ دیوس بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ جس پر والمیکی کمیونٹی پاکستان جناب سید عطا ء الرحمن صاحب چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ، جناب رانا شاہد سلیم صاحب ایڈیشنل سیکرٹری شراین برانچ، جناب امجد اعوان صاحب ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور انتظامیہ کے شکرگزار ہیں۔
جیو پاکستان پاکستان زندہ باد ❤️❤️