Jesus Christ King Of Kings

Jesus Christ King Of Kings Jesus Christ King Of Kings

✝️
25/01/2025

✝️

21/01/2025

Jesus Christ king of kings

19/01/2025

fans Jesus Christ King Of Kings

Follow Jesus Christ   fans Jesus Christ King Of Kings
19/01/2025

Follow Jesus Christ fans Jesus Christ King Of Kings

"جب تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، تو وہاں تم اخلاقیات کا درس دیتے پھرو گے، کسی پر توہین مذہب کا الزام لگا کر اس کو جان سے ...
18/01/2025

"جب تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، تو وہاں تم اخلاقیات کا درس دیتے پھرو گے، کسی پر توہین مذہب کا الزام لگا کر اس کو جان سے نہیں مارو گے ، کسی کی بہن بیٹیوں پر بری نظر نہیں ڈالو گے ، اور وہاں قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے ، پان کی پچکاری سڑکوں پر نہیں مارو گے ، سڑک پر پیشاب کرنے کے بعد اپنی شلوار میں ہاتھ ڈال کر عورتوں کو گھورتے نہیں رہو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔ بلا وجہ غصے میں پاگل ہو کر خود سے کم تر پر ظلم نہیں کرو گے، کسی کے خلاف جھوٹی گواہی نہیں دو گے، دھندے میں بے ایمانی نہیں کرو گے۔ کھانے پینے کی اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ نہیں کرو گے ،کسی کو دھوکا نہیں دو گے ،سب کے ساتھ اخلاق سے پیش آنے کی کوشیش کرو گے ، ناپ تول میں ہیر پھیر نہیں کرو گے،گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔"
Copied fans Jesus Christ King Of Kings

18/01/2025
جو شخص کسی کی مصیبت پر ہنستا ہے یا کسی کے دکھ میں خوشی مناتا ہے، وہ خدا کے راستے پر نہیں بلکہ شیطان کے راستے پر چل رہا ہ...
13/01/2025

جو شخص کسی کی مصیبت پر ہنستا ہے یا کسی کے دکھ میں خوشی مناتا ہے، وہ خدا کے راستے پر نہیں بلکہ شیطان کے راستے پر چل رہا ہے۔

خدا کی محبت اور رحمت ہمیں سکھاتی ہے کہ دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھیں اور ان کی مدد کریں۔ شیطان صرف انسان کی بربادی میں خوشی ڈھونڈتا ہے، لیکن ایک مومن کا دل رحم، ہمدردی اور محبت سے بھرا ہوتا ہے۔

آئیے اپنے دلوں کو بغض، حسد، اور ظلم سے پاک کریں اور خدا کے بندوں کے ساتھ محبت اور بھائی چارے کا مظاہرہ کریں۔ مصیبت میں مدد کرنا اور دکھ بانٹنا ہی انسانیت اور ایمان کی اصل پہچان ہے۔❤️
Copied

Praise The Lord 🙏
12/01/2025

Praise The Lord 🙏

God still keep His promises to those who loves Him.
Nothing is impossible for God. We worship a living God. Those who built their houses on the Rock Jesus Christ with over come the the storms of life (trails and tribulations).
To witness the the power of the true living God..

Despite of the Wild Fire in los Angelos🔥🔥🔥. This house had been protected by invisible power and you can see...

To God Be the Glory..

کلامِ مُقدس 🙏✝️  Jesus Christ King Of Kings Masihi Media
30/09/2024

کلامِ مُقدس 🙏✝️
Jesus Christ King Of Kings Masihi Media

Address

Lahore

Telephone

+923030042998

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jesus Christ King Of Kings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share