Kuch To Hun Yaar

Kuch To Hun Yaar Assalam U Alaikum �
Welcome To My Page

25/01/2022

اصل میں کچھ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻭﯾﺴﯽ نہیں ﮨﻮﺗﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﻭﮦ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔

♦️ ﺍﻡُِ ﻣُﻮﺳﯽٰﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ
ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ۔۔

♦️ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ
ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔۔۔

♦️ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﻧﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ
ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻧﮯ ﻧﮕﻞ ﻟﯿﺎ۔۔۔

♦️ﺣﻀﺮﺕ ﺍِﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔۔۔ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ

ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺪﻝ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔۔؟؟؟ ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ہر چیز میں ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﯿﮯ کچھ نا کچھ ﺍﭼﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ہوتا ﮨﮯ۔

ﺷﺮﻭع ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﺪ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔۔
ﻣﮕﺮ ﺍختتاﻡ...!!!

اختتام ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﺁﺝ ﺍﭘﮑﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔۔
ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮯ۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺩُﻋﺎ ﮔﻮ ﺍﻭﺭ ﭘُﺮ ﻋﺰﻡ ﺭﮨﺌﯿﮯ۔۔۔

ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﺗﺒﮭﯽ ﺭُﻭ ﻧُﻤﺎ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺍﻟﻠﻪ ﺳﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﺎﻗﺖ ۔۔‘ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﮑﻤﺖ ۔۔‘ﺗﻤﺎﻡ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﺍُﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﻟﻴﮯ ﮨﮯ۔

"بے شک وہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے"

*اِستِبراء کیا ہںے؟**👈🏻 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں✊🏻*  *👨🏻‍💻استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ واجب ہ...
17/01/2022

*اِستِبراء کیا ہںے؟*

*👈🏻 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور پڑھیں✊🏻*

*👨🏻‍💻استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ واجب ہںے...🤔*

*جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہی ہوتی
ایسے ہی اگر پیشاب کرنے کے بعد اس کو مکمل خشک نہ کیا جائے تو طہارت کامل نہیں ہوتی۔*

*»طہارت کامل نہیں تو وضو کامل نہیں*
*»وضو کامل نہیں تو نماز نہیں ہوتی۔*

*»رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ: "میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں ان کی طہارت کی وجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی*
اور
*رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا کہ اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوگا۔"* اَوْکَمَاقَال

*پرانے وقتوں میں لوگ پیشاب کو خشک کرنے کے لیے خشک مٹی استعمال کرتے تھے*

*آج کل %95 فیصد مرد وخواتین پیشاب بنا خشک کیے کھڑے ہو جاتے ہیں*

جلد بازی کرتے ہیں یا اپنے کو بہت شرمیلے سمجھتے ہیں اور شرم گاہ کو اچھی طرح سے صاف نہیں کرتے
یاپھر غلط خیالات میں گم رہتے ہیں جس کی وجہ سے پیشاب کے بعد قطرات کی بیماری لگ جاتی ہے وہ تب تک ختم نہیں ہوتی جب تک کہ ہمارا دماغ برے خیالات اور گناہوں پاک صاف نہیں ہو جاتا
یا قضائے حاجت کے بعد ویسے ہی پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں وہی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ہے۔

*جیسے، پانی کی ٹونٹی بند بھی کر دیں تو کچھ وقت تک تھوڑے تھوڑے قطرے نکلتے رہتے ہیں۔*

*بالکل*

*یہی حال انسانی جسم کے مثانے (Urinary Bladder) کا ہے۔*

*پیشاب کی نالی کے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ہیں جیسے ہی مرد یا عورت کھڑے ہوتے ہیں تو پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باہر کی طرف آتے ھیں*

لہٰذا جلد بازی نہ کریں حاجت پورے ہونے کے فوراً بعد کھڑے نہ ہوں
بلکہ
اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کا مثانہ مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے
*اور ایک بات یاد رکھیں کہ نالی میں پھنسے قطرے نکالنے کے لیے یہ کام ضرور کریں*

*نمبر 1*
مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں (کھنگورا ماریں)
اس سے مسلز ریلیکس ہوں گے

*نمبر 2*
اور بائیں پاوں پر دو سے تین دفعہ زور دیں

*نمبر 3*
پھر ٹشو پیپر سے پیشاب خشک کریں

*نمبر 4*
پھر اس کے بعد پانی استعمال کریں
*نمبر 5*
اور پھر دوبارہ ٹشو استعمال کرلیں تو بہتر ہوگا، نہ کریں تو کوئی مضائقہ نہیں

*اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نہیں ہوگا۔*

*ہم سب جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ہیں، جو بنیاد ہے روح

03/01/2022

02/01/2022

B O Y S

B=Beauty
O=Of
Y=Young
S=Society

G I R L

G=Ghosts
I=In
R=Real
L=Life
😊💔

30/12/2021

LAST FRIDAY 2021!!!
💖YA Aʟʟᴀʜ💖
Bʀɪɴɢ Hᴀᴘᴘɪɴᴇss
Aɴᴅ Bʟᴇssɪɴɢ's
Iɴ Nᴇxᴛ Yᴇᴀʀ
Fᴏʀ Eᴠᴇʀʏᴏɴᴇ🤲🏻❤️

21/12/2021

ھم لڑکوں کا سب سے بڑا جھوٹ ..... جی میں بلکل ٹھیک ہوں😊💔

جَن٘گْلِی٘🌚🥀

19/12/2021

‏آنکھ لکھو تو نم لکھنا,,,,🖤
وجہ لکھو تو غم لکھنا,,,,🖤
وقت لکھو تو صبر لکھنا,,,,
گھڑی لکھو تو درد لکھنا,,,,🖤
خدا لکھو تو بے عیب لکھنا,,,,🖤
لوگ لکھو تو بے فیض لکھنا,,,,🖤
شام لکھو تو منتظر لکھنا,,,,🖤
امید لکھو تو سحر لکھنا,,,,🖤
محبت لکھو تو ابر لکھنا,,,,🖤
عشق لکھو تو ہجر لکھنا,,,,🖤
راه لکھو تو سفر لکھنا,,,,🖤
زندگی لکھو تو خفا لکھنا,,,,🖤

19/12/2021

Quran Is The Only Book Without Any Errors ❤️

12/12/2021

صبح بخیر، پیر ایک اچھا دن ہے، میری اور میرے اہل خانہ کی زندگی میں نیک خواہشات اور اچھی چیزوں کی دعا کریں۔۔۔ 🏕️🥰☺️❣️

07/12/2021
05/12/2021

ایک گھر میں پانچ بہنیں تھى۔۔۔۔
1 کا نام ٹوٹى تھا۔ 🙊
2 کا نام پَھٹى تھا۔ 🙈
3 کا نام پِھیکى تھا۔ 😜
4 کا نام مَرى تھا۔ 😅
5 کا نام بُھوتنى تھا۔ 😂ایک دن اُن کے گھر لڑکى دیکھنے کے لیے مہمان آئے۔😍ماں : آپ کرسى پر بیٹھے گے یا نیچے چَٹائى پر ۔😇مہمان : کرسى پر۔😌ماں : ٹُوٹى کرسى لیکر آؤ ۔😜مہمان : نہیں ہم نیچے چَٹائى پر ہى بیٹھ جاتے ہیں
۔😒ماں : پَھٹى چَٹائى لیکر آؤ ۔😝مہمان : نہیں رہنے دیجئے ہم نیچے زمین پر ہى بیٹھ جاتے ہیں۔😕
ماں : آپ دُودھ پِیے گے یا چائے۔
😊مہمان : چائے۔😘ماں : پِھیکى چائے لیکر آؤ۔😂مہمان : نہیں آپ چائے رہنے دیں دُودھ مَنگالی
ں۔😤ماں : مَرى بھینس کا دُودھ لیکر آؤ۔ 😆مہمان : رہنے دیجئے ہمیں کچھ نہیں چاہیئے ۔
بس آپ لڑکى دیکھا دیں۔😫😫ماں : لڑکیوں ، بُھوتنى کو لیکر آؤ۔☺☺
مہمان : بے ہوش ۔۔۔۔۔۔😵😵😂😂😂"

05/12/2021

"
✨بنا کے رکھا ہے اپنا ایک الگ معیار..😍
✨میں عام چیزوں پہ دل ہارا نہیں کرتا..😌👑

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuch To Hun Yaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Kuch To Hun Yaar:

Share