Hashmi Tonsvi 110

Hashmi Tonsvi 110 visit Youtube Channel : Hashmi Tonsvi 110
subscribe and share link;
https://youtube.com/?si=UVZZKW-hVvp6xrU-

توجہ ہے بات شروع کی جائے سُلطان العلماء 🖤جیو جب تک تمھارا دل چاہے ❤️ #شیئر  #فالو Hashmi Tonsvi 110 Hashmi Tonsvi 110 (G...
09/08/2026

توجہ ہے بات شروع کی جائے
سُلطان العلماء 🖤
جیو جب تک تمھارا دل چاہے ❤️
#شیئر #فالو
Hashmi Tonsvi 110 Hashmi Tonsvi 110 (Group)

وہ نام جس سے مقصر کی روح کانپ جاتی ہے Hashmi Tonsvi 110 Hashmi Tonsvi 110 (Group)
09/08/2026

وہ نام جس سے مقصر کی روح کانپ جاتی ہے

Hashmi Tonsvi 110 Hashmi Tonsvi 110 (Group)

Munawar Maatmi
03/08/2026

Munawar Maatmi

27/07/2026


آج شبِ جمعہ ہے... ایصالِ ثواب کی ایک پکار 🤲✨بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاآج کی اس ...
23/07/2026

آج شبِ جمعہ ہے... ایصالِ ثواب کی ایک پکار 🤲✨

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

آج کی اس بابرکت رات میں، میں اپنے انتہائی شفیق اور عظیم استاد، خطیبِ آلِ محمدؐ علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی صاحب (مرحوم) کی مغفرت اور بلندیِ درجات کے لیے دعاگو ہوں۔
آپ کی علمی تقاریر اور قرآن و اہل بیتؑ سے وابستگی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ یا رب العالمین! اپنے حبیبؐ اور ان کی پاک آلؑ کے صدقے ہمارے استادِ محترم کی تمام لغزشوں کو معاف فرما، انہیں جنت الفردوس میں معصومینؑ کے جوار میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
تمام دوستوں اور شاگردوں سے گزارش ہے کہ ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر علامہ صاحب کی روح کو ایصالِ ثواب فرمائیں۔
Hashmi Tonsvi 110

21/07/2026

جس نے بھائی اللّٰہ ج کے لئے عبادت کی آواز آئی اور کر مگر!!

#شیئرلائیک

آپ نے علامہ صاحب کو سامنے بیٹھ کر پہلی اور آخری دفعہ کب اور کہاں سنا تھا؟Hashmi Tonsvi 110
06/07/2026

آپ نے علامہ صاحب کو سامنے بیٹھ کر پہلی اور آخری دفعہ کب اور کہاں سنا تھا؟
Hashmi Tonsvi 110

28/06/2026

حدیث کساء کی مخالفت کرنے والے مقصر کو سُلطان العلماء کا جواب
لازمی شیئر کریں
Follow Hashmi Tonsvi 110

Address

358 E JOHAR TOWN
Lahore
54782

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi Tonsvi 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hashmi Tonsvi 110:

Shortcuts

Share