06/05/2026
Wednesday is the day associated with the 7th Imam, Imam Musa e Kazim (A.S), son of Imam Jafar e Sadiq (A.S). It is mentioned in sayings and riwayaat that whoever offers 2 rakat prayer in the name of Imam Musa e Kazim (A.S), and afterwards recites the tasbih “Ya Sayyadi, Ya Molati, Ya Musa ibn-e-Jaffer, Babul Hawaij, Adraakni Adraakni” 100 times, his or her hajat, dua, or whatever they desire will be fulfilled. May Babul Hawaij guide us to the right path and keep us steadfast upon it till the Day of Judgment. Ameen. May Allah brighten our hearts with the wilayat of Ameer ul Momineen, Imam Ali ibn Abi Talib (A.S).
�بدھ کا دن ساتویں امام، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام (فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام) سے منسوب ہے۔ اقوال اور روایات میں آیا ہے کہ جو شخص امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے نام کی دو رکعت نماز ادا کرے اور اس کے بعد تسبیح “یا سیدی، یا مولاتی، یا موسیٰ ابن جعفر، باب الحوائج، ادرکنی ادرکنی” 100 مرتبہ پڑھے، اس کی حاجات، دعائیں یا جو بھی وہ چاہے، پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ باب الحوائج کے صدقے ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اور قیامت تک اس پر قائم رکھے۔ آمین۔ اللہ ہمارے دلوں کو ولایت امیرالمومنین، امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے نور سے روشن فرمائے۔