Quranosunnah Official

Quranosunnah Official Quranosunnah Official

04/10/2022

میں اسلامی جمہوریت کا علمبردار ہوں جس میں اسلام اوپر اور جمہوریت نیچے ہے۔ پارلیمان کے ان قوانین کا بھی احترام کرتا ہوں جو قومی ترقی کیلئے وضع کیے جائیں لیکن ایسی جمہوریت کو مرتے دم تک نہیں مانتا جس میں قرآن و سنت کو پس پشت ڈال کر قومی اسمبلی کے ان پڑھ ممبران کو شریعت کے مقابلے میں قانون سازی کا اختیار دے دیا جائے ۔
قائد محترم علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ

03/10/2022

ہم کونسی سیاسی پارٹی کے ہیں؟

03/10/2022

وہ آوازیں جو صحابہ کرام اور اہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دفاع کیلئے بلند ہوتی ہیں انکو ظلم و جبر کی آندھی کیساتھ اڑایا نہیں جاسکتا۔ ان شاءاللہ مرتے دم تک صحابہ و اہلبیت کا دفاع جاری رہے گا
علامہ ابتسام الھی ظہیر کا احمد پور شرقیہ میں ویڈیو لنک خطاب

02/10/2022

شان،مقام اور فضیلت
سیدنا شیر خدا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ ❤
روافض کے آلہ کار تم سنتے جاؤ شرماتے جاؤ 😒

02/10/2022

قاری نوید الحسن صاحب کی تاریخ پر معلومات کمزور ہیں
اول تو یہ کہ اہلحدیثوں کی اول جماعت مرکزی جمعیت اہل نہیں بلکہ
آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس تھی جس کا احیا قیامِ پاکستان کے بعد مولانا داؤد غزنوی رحمہ اللہ نے آل انڈیا نکال کر
پاکستان اہلحدیث کانفرنس کے نام سے کیا گیا جوجلد ہی ختم ہوگئی
اور پھر مرکزی جمعیت اہلحدیث معرضِ وجود میں آئی جس کی تاریخ ہی یہ ہے کہ اس جماعت نے کبھی بھی فعال قیادت کو برداشت کیا ہی نہیں سب سے پہلے مرکزی ناظمِ اعلٰی جناب پروفیسر ابوبکر غزنوی رحمۃ اللّٰہ علیہ جو انتہائ فعال، تحریکی ، عظیم علمی اور قد آور شخصیت تھے کو الزامات لگا کر جماعت بدر کیا گیا
اور ان کی جگہ ربراسٹیمپ ان پڑھ بھٹے کے کاروباری میاں فضلِ حق کو ناظمِ اعلٰی نامزد کر دیا گیا
پھر دوسری مرتبہ
بین الاقوامی سیاسی بصیرت رکھنے والے دنیا بھر سے اپنے علم کا لوہا منوانے والے عظیم مدبر ، محقق ، مصنف ، لیڈر اور بین الاقوامی رہنما امام العصر سیدنا علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کو نکال باہر کیا
اور اب پھر تیسری مرتبہ بھی قائد شہید سیدنا علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کے لائق فرزندان قائدین ابن قائد مسلکِ حقہ کی آبرو علامہ برادران کے خلاف شازشوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں

01/10/2022

قائد محترم علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ کی زبان سے دفاع علی رضی اللہ عنہ و اہل بیت رضوان اللہ اجمعین

01/10/2022

جس کی ساری زندگی دفاع علی رضی اللہ عنہ پر گزری اس کو آج طعنہ دیا جا رہا ہے کہ وہ دفاع علی نہیں کرتا

29/09/2022

میں سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ انکی باریک نگاہ نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی شقوں کو بے نقاب کیا۔ ان شاءاللہ ہماری جدوجہد رنگ لائے گی اور فحاشی پہ مبنی ٹرانس جینڈر ایکٹ کو اٹھا کر بحیرہ عرب میں پھینک دیا جائے گا.
علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللّٰہ

29/09/2022
29/09/2022

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranosunnah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share