Bethany Church FBCP Green Town Lahore

Bethany Church  FBCP Green Town Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bethany Church FBCP Green Town Lahore, Church, Lahore.

08/05/2025

Pray for Pakistan

21/08/2024
21/08/2024

Hi every one

19/08/2023

ہماری یہ Profile and Page Bethany Church ہیک ہو جکی ہے
خبردار!📢⚠️
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ

29/07/2023

اتوار کی عبادات
پہلی عبادت
وقت۔ 5بجے صبح سے 06:30
ہادی عبادت بھائی صمد نزیر پیامبر بھائی عدنان گل
دوسری عبارت
وقت۔10:00بجے سے 11:30 سنڈے سکول پروگرام پیامبر پاسٹر ناتن گل۔۔۔

28/07/2023
Thanks to Circle women assocition for B4-Cohort 24 at Bethany Church  FBCP Green Town Lahore   samuel  women association
25/07/2023

Thanks to Circle women assocition for B4-Cohort 24 at Bethany Church FBCP Green Town Lahore
samuel
women association

Pray and join us...
25/07/2023

Pray and join us...

22/07/2023

اتوار کی عبادات
پہلی عبادت
وقت۔ 5بجے صبح سے 06:30
ہادی عبادت بھائی شفاقت رشید پیامبر بھائی صمد نذیر
دوسری عبارت
وقت۔10:00بجے سے 11:30ہاری عبادت بھائی لوقا کیلون پیامبر بھائ پطرس رحمت....

خداوند کا شکر ھو کہ بیت عنیاہ چرچ گرین ٹاوٴن میں ایک سیمینار کروایا گیا اور اس میں ہمارے پیارے بھائی سلیم شاکر اور پروفی...
21/07/2023

خداوند کا شکر ھو کہ بیت عنیاہ چرچ گرین ٹاوٴن میں ایک سیمینار کروایا گیا اور اس میں ہمارے پیارے بھائی سلیم شاکر اور پروفیسر افتخار انجم نے شرکت کی ۔جن کو خداوند نے پاکستان بہت سی برکتوں سے نوازا ۔اور وہ ایک مشہور بزنس مین ہیں۔ انہوں نے بیت عنیاہ چرچ میں مسیحی بہن بھائوں میں free lancing کے کاروبار کو اجاگر کیا اور free lancing بزنس کرنے کے طریقے سیکھاے۔ اور مسیحی قوم کیسے اپنا کاروبار بغیر پیسوں کے اپنا کاروبارکر سکتے ہیں۔ ھم بیت عنیاہ چرچ کے پاسٹر ناتن گل کی طرف سے اور کلیسیاء کی طرف سے بھائی سلیم شاکر اور پروفیسر افتخار انجم کا شکر یہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ خداوند ان کو اور زیادہ اپنی قوم کے لیے استمال کرے آمین۔20-07-2023

Address

Lahore

Telephone

+923104289892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bethany Church FBCP Green Town Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bethany Church FBCP Green Town Lahore:

Share

Category