Faizan e Shariat Foundation

Faizan e Shariat Foundation Faizan e Shariat Foundation is nonprofit religious organization established in Lahore Pakistan

گائے کی قربانی میں حصہ ڈالنا
23/05/2026

گائے کی قربانی میں حصہ ڈالنا

 #گھر بنانے کے لیے  #جمع شدہ رقم پر  #قربانی کا حکم
20/05/2026

#گھر بنانے کے لیے #جمع شدہ رقم پر #قربانی کا حکم

19/05/2026
قربانی سے ملحد و لبرل کی جان جاتی ہے ۔
19/05/2026

قربانی سے ملحد و لبرل کی جان جاتی ہے ۔

ذوالحج کا چاند نظر آنے کے بعد بال ناخن کاٹنا کیسا ؟؟؟
17/05/2026

ذوالحج کا چاند نظر آنے کے بعد بال ناخن کاٹنا کیسا ؟؟؟

وہ مسئلہ جس کے بارے جاننا ہر مسلم عاقل بالغ کے لیے ضروری ہے ۔
14/05/2026

وہ مسئلہ جس کے بارے جاننا ہر مسلم عاقل بالغ کے لیے ضروری ہے ۔

24/04/2026

اللہ پاک مفتی الیاس رضوی صاحب کی مغفرت فرمائے ۔مفتی الیاس رضوی رحمت اللہ علیہ جیسے کئی مستحق علماء کرام آپ کے محلہ میں موجود ہوں گے ۔فیس بک پوسٹ پر اکتفاء کی بجائے عملی طور پر ان کے پاس پہنچیں ۔
آج بروز جمعہ بھی کچھ مستحق بچوں کو کتب دورہ حدیث شریف کی پیش کی الحمد اللہ ۔ابھی بھی کئی بچوں کے پاس کتب نہیں ہیں ۔
مفتی محمد اظہر مدنی

سنیوں کا برباد ہوتا ہوا سرمایہ بخدا ابھی بھی جامعات کے بہت سارے مستحق بچوں کو کتب لے کر نہیں دے سکے وجہ کہ ہمارے پاس اتن...
12/04/2026

سنیوں کا برباد ہوتا ہوا سرمایہ

بخدا ابھی بھی جامعات کے بہت سارے مستحق بچوں کو کتب لے کر نہیں دے سکے وجہ کہ ہمارے پاس اتنا سرمایہ ہی نہیں حتی کہ میرے اپنے جامعہ میں موجود بھی کئی بچے ابھی تک کتب سے محروم ہیں اگرچہ ارد گرد و اپنے جامعہ میں بہت بچوں کو کتب مہیا کی ۔

کچھ بچے جامعہ نہیں جارہے کہ کتب نہیں اور اس وجہ سے دیگر کلاس فیلوز پر ہماری غربت ظاہر ہوجائے گی۔

کچھ بچوں کا میسج آیا کہ ہمیں تو اب یہ بھی کہہ دیا گیا کہ کتب نہیں تو کل کلاس میں نہیں آنا ۔

کچھ اساتذہ کا میسج آیا کہ ڈائریکٹ والدین سے رابطہ کیا کہ اپنے بچوں کو کتب لے کردیں آپ کے بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے تو والدین نے جواب دیا کہ ہم نے اسکول کی کتب و خرچہ افورڈ نہ کرسکنے کے سبب جامعہ میں بچے کو داخل کرایا تھا،اب پانچ سات ہزار کی کتب لے کر کیسے دیں تو اب آخری حل یہ ہے کہ جامعہ سے بھی بچے کو ہٹا کر کام پر ڈال دیں ۔
ایک طرف ہمارے جامعات و مدارس و پڑھنے والے بچوں کی غربت کا عالم یہ ہے کہ سب بچوں کو ہم کتب لے کر نہیں دے پارہے تو دوسری طرف مزارات پر ہمارے سنیوں کا سرمایہ ایسی جگہ خرچ ہورہا ہے جس کی ضرورت ہی نہیں ۔ہم نے کئی بچوں کو کتب مہیا کی ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ مستحق بچوں کو کتب لے کر دیں ۔اپنے ارد گرد جامعات میں جائیں ،انتظامیہ و اساتذہ سے ملیں اور مستحق بچوں کی کتب کے حوالہ سے بقدر وسعت تعاون کریں ۔

اظہر مدنی
فیضان شریعت فاونڈیشن

انتقال ہوگیا ہے کا مشہور و معروف ڈرامہ عدنان جعلی شاہ ،شناختی کارڈ بھی لفظ سید کا اضافہ کرکے نسب بدل کر لعنت کی وعید کا ...
08/04/2026

انتقال ہوگیا ہے کا مشہور و معروف ڈرامہ
عدنان جعلی شاہ ،شناختی کارڈ بھی لفظ سید کا اضافہ کرکے نسب بدل کر لعنت کی وعید کا مستحق ٹھہرنے والے کو کم ازکم سو سے زائد افراد نے جب یہ کہا کہ آپ کی جو بچی اسپتال داخل ہے ،اس کا آپریشن ہے ،مالی امداد کے لئے آپ کے بتائے گئے اسپتال آرہے ہیں تو آپ کے دئیے ہوئے وقت سے ٹھوڑی دیر قبل میسج کرے گا ۔
میری جعلی سید بچی یا جعلی سید بچے کا انتقال ہوگیا ہے ۔اور یہ بیس سے پچیس لوگوں کا گروپ سالہا سال سے یہی کر رہا ہے ۔اور پھر کہے گا اب ہمیں ایمبولینس ،تجہیز و تکفین و تدفین کے لئے مدد چاہیے ۔
اور عدنان جیسے جعلی لوگ بے شمار ہیں جن کی گنتی شمار سے باہر ہے ،پیچھلے آٹھ دس سال سے میرا ایسے دو نمبر فراڈی کوگوں واسطہ پڑا ان کی تعداد ہزار نہیں ہزاروں میں ہے ۔

ان کا ٹارگٹ بیرون ملک رہنے والے
دوسرے نمبر پر مذہبی لوگ
اور تیسرے نمبر پر نئے نئے ناتجربہ کار فلاحی ادارے ہوتے ہیں
جو سادات کا نام سن کر خدمت کے لئے بغیر تحقیق و تفتیش کے تیار ہوجاتے ہیں ۔خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔
مفتی محمد اظہر مدنی
فیضان شریعت فاونڈیشن

Https://Wa.me923214061265

اپنے ارد گرد مستحق بچوں کو درس نظامی کی کتب لے کردیں ۔نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ تم عالم بنو، یا طالب علم بنو، یا علم سنن...
07/04/2026

اپنے ارد گرد مستحق بچوں کو درس نظامی کی کتب لے کردیں ۔
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ تم عالم بنو، یا طالب علم بنو، یا علم سننے والے، یا ان سے محبت کرنے والے بنو، لیکن پانچویں قسم (یعنی بغض رکھنے والے) مت بنو، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے। یہ چاروں درجات دین کی خدمت اور قربتِ الٰہی کا ذریعہ ہیں۔
فیضان شریعت فاونڈیشن کے تحت یہ سسلسلہ جاری ہے ۔موجود لسٹ کا ہدف الحمد اللہ مکمل ،اب دیگر مستحق بچے جو رابطہ کر رہے ہیں ،ان کے لئے کوشش کریں گے ۔آپ خود بھی جامعات جائیں ،اساتذہ سے بات کریں اور جو بچہ واقعی حقیقی مستحق ہو اسے کتب لے کردیں ۔
مفتی محمد اظہر مدنی

Address

Faizan E Shariat Foundation Office
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Shariat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share