Sirat E Hussain A.S

Sirat E Hussain A.S قرآن واہل بیت ؑ

06/12/2023
24/09/2022

محسن نقوی کا شانِ رخِ مصطفیٰ ﷺ پہ خوب صورت کلام بزبانِ اہلسنت برادر۔ چہرہ ہے کہ انوارِ دو عالم کا صحیفہ 💐

10/09/2022

دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیؐ
ایک شیریں جھلک ، ایک نوریں ڈلک، تلخ و تاریک ہے زندگی یانبیؐ 🥺🙏
حفیظ تائب ❤️

03/09/2022

حسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ

03/09/2022

وہ لوگ ایک دفعہ ضرور سنیں جن کے گھر چھوٹے بچے ہیں۔ سوزِ بی بی سکینہ بنتِ الحسینؑ 😭 قید تنہائی میں دم گھٹنے لگا ہے بابا 🙏🏻

13/08/2022

جب منبر پر زبان شناس بیٹھا کرتے تھے۔
تو سامعین کو لفظ شناسی کی دولت سے بھی نوازا جاتا تھا۔۔
کیا خوب الفاظ کے گوہر تراش کر سامعین کے ذہنوں میں بکھیرے جاتے تھے۔
آغا نسیم عباس رضوی صاحب کی نایاب گفتگو

انتقامِ خونِ حسین(ع) لینے والے کا مقام عاشورائی لبادہ اوڑھے زائرین کا استقبال کر رہا ہےہر سال کی طرح اس سال بھی محرم میں...
11/08/2022

انتقامِ خونِ حسین(ع) لینے والے کا مقام عاشورائی لبادہ اوڑھے زائرین کا استقبال کر رہا ہے

ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم میں مقام امام مہدی(عج) میں عاشورائی حزن و ملال کے آثار واضح ہیں اس مقام کی تمام دیواریں سیاہ چادروں میں لپٹی ہوئی ہیں اور اس کے گنبد پر بھی سیاہ عاشورائی علم لہرا رہا ہے اور اسی عاشورائی لبادہ میں یہ مقام زائرین عاشوراء کا استقبال کر رہا ہے

محرم کے قریب آتے ہی ہم نے اس مقام میں موجود تمام سبز اور سفید روشنیوں کی جگہ سرخ روشنیوں کو نصب کردیا اور پورے مقام میں سیاہ چادریں اور سیاہ علم آویزاں کر دیئے گئے اور روضہ مبارک کی طرف سے خصوصی طور پر پر دیا گیا علم بھی مقام امام مہدی(عج) کے گنبد پر نصب کر دیا گیا۔🏴🤲😭💔🇮🇶

10/08/2022

مولانا طارق جمیل کی درد بھری آرزو 😢 غمِ حسینؑ

09/08/2022

ہائے قیامت کا ہے سماں - شام غریباں
مرثیہ جسے بار بار سننے کا دل کرے 😭😭

09/08/2022

جنابِ سیدہ سکینہؑ کی پکار 😭بابا جان
معجزہ نما کلام جو روح میں سرائیت کر جائے۔ ایک مرتبہ ضرور سنیں

مولا ہماری نسلوں میں عزاداری قائم فرما۔ آمین
09/08/2022

مولا ہماری نسلوں میں عزاداری قائم فرما۔ آمین

Address

Lahore

Telephone

+923014690441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat E Hussain A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sirat E Hussain A.S:

Share