Ayatullah Hafiz Syed Muhammad Saqlain Naqvi

Ayatullah Hafiz Syed Muhammad Saqlain Naqvi This page is a Islamic page

روایات بتاتی ہیں کہ جن گھوڑوں سے امام حسین (ع) کے جسم کو پامال کیا گیا وہ عرب کے مشہور گھوڑے "آواجیاع" کے طور پر جانے جا...
04/08/2022

روایات بتاتی ہیں کہ جن گھوڑوں سے امام حسین (ع) کے جسم کو پامال کیا گیا وہ عرب کے مشہور گھوڑے "آواجیاع" کے طور پر جانے جاتے تھے۔
ان کی خصوصیات دیگر اسٹالینز ( ایک اعلیٰ نسل کے نر گھوڑے)سے بھی اعلیٰ تھیں۔
ایک محقق نے ان گھوڑوں پہ تحقیق کی تو اس کو ایک جرمن گھوڑوں کے ماہر کی کتاب "دنیا کے سب سے مضبوط اسٹالینز" ملی، جس میں لکھا تھاکہ: اسٹالینزکی ایک خاص نسل آواجیاع کے نام سے مشہور ہیں, اور ان کی خاصیت یہ ہے کہ ان کی ایک ٹاپ کا وزن 65 کلو گرام ہوتا ہے اور اس کا مقصد اس کے نیچے آنے والی چیز کوکچلنا اور پیسنا ہوتاہے"جب کہ ایک اور تحقیق کے مطابق اس کھوڑے کی ایک ٹاپ کا وزن 125 کلو گرام ہوتا ہے۔
پھر راوی نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ ابن سعد کی فوج کے ایک گھوڑ سوار نے بتایا کہ میں نے حسین کی پسلیوں کے چٹخنے اور ٹوٹنے کی آواز سنی کہ جس وقت وہ ہمارے گھوڑوں سے پامال کیے جارہے تھے۔
وہ لوگ جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم فاطمہ ص کے بیٹے کو کیوں روتے ہیں؟
مسلمان تجھے بتاؤں ہم 1400 سال سے حسین (ع) کو کیوں رو رہے ہیں؟
ہماری آنکھیں خشک کیوں نہیں ہوتیں؟
ہماری آہیں تھمتیں کیوں نہیں؟
ہمارے چہرے دکھ کی تصویریں کیوں ہیں؟
ہم سیاہ پوش کیوں ہیں.؟
میں کہتا یوں اے شیعوں تم زندہ کیوں ہو مر کیوں نہیں گئےَ؟
تاریخ بتاتی ہے کہ 10 گھوڑوں نے امام حسین (ع)کو کچلا۔
ہر گھوڑے کی 4*125کلو گرام کی ٹاپیں تھیں یعنی ہر گھوڑے کئ 500 کلو کی ٹاپیں اور اس طرح کے دس گھوڑوں کی ٹاپوں نے فاطمہ (ع) کے بیٹےکے جسد اطہر کو کچل دیا،یہ مسلمانوں نے رسول اللہ (ص) کے اس نواسے کے ساتھ کیا جس کو رسول اللہ (ص) کی بیٹی نے نازوں سے پالا تھا.
امام زین العابدین (ع) نے فرمایا کہ: "میرے بابا کا سینہ کچل کر ان کی پشت سے لگ گیا تھا۔
جب میں ان کو دفن کرنے آیا تو ان کے جسم کا ایک حصہ اٹھاتا تھا تو دوسرا حصہ گر جاتا تھا۔ 😭😭

استاذالعلماء حضرۃ آیت اللہ السید محمد یار نجفی رضوان اللہ علیہ اپنے بھتیجے محسن ملت جعفریہ علامہ سید صفدر حسین نجفی رحمۃ...
22/06/2022

استاذالعلماء حضرۃ آیت اللہ السید محمد یار نجفی رضوان اللہ علیہ اپنے بھتیجے محسن ملت جعفریہ علامہ سید صفدر حسین نجفی رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ پڑھاتے ھوئے

بمقام: حوزہ علمیہ جامعۃ المتظر لاھور۔

بتاریخ: 3دسمبر1989 بروز اتوار

24/05/2022

حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسین رضا نقوی

مدیر جامعہ علمیہ دارالھدیٰ محمدیہ علی پور ضلع مظفر گڑھ

یوم الجمعہ سید الایام،التماس سوہ فاتحہ برائے جمیع مرحومین ملت جعفریہ خصوصا" زیر نظر تصویر میں موجود مرحومین علماء ملت جع...
25/02/2022

یوم الجمعہ سید الایام،
التماس سوہ فاتحہ برائے جمیع مرحومین ملت جعفریہ خصوصا" زیر نظر تصویر میں موجود مرحومین علماء ملت جعفریہ ،

علامہ سید صفدر حسین نجفی، علامہ غلام حسین نجفی، علامہ باقر علی شگری،
علامہ سید محمد عباس نقوی، علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شہید اور علامہ سید خادم حسین نقوی۔

(تصویر غالبا" 1986-1988 ، جامعتہ المنتظر لاہور)

ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

اناللہ واناالیہ راجعون حوزہ علیه جامعة المتظر لاہور  کے سینئر مدرس حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید خادم حسین نقوی بقضائے...
26/01/2022

اناللہ واناالیہ راجعون حوزہ علیه جامعة المتظر لاہور کے سینئر مدرس حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید خادم حسین نقوی بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں

سید بزرگوار نابغہ روزگار عالم باوقار حضرت آقا سید محمد تقی نقوی ادام اللہ تعالیٰ ظلہ الشریف بحق فاطمة الزھراء المرضیہ ع۔...
18/01/2022

سید بزرگوار نابغہ روزگار عالم باوقار حضرت آقا سید محمد تقی نقوی ادام اللہ تعالیٰ ظلہ الشریف بحق فاطمة الزھراء المرضیہ ع۔
تمام مومنین سے التماس ہے انکی جلد اور کامل صحت یابی کے لیئےخصوصی دعا فرمائیں

قال رسول اللہ صل اللہ علیہ وآل وسلم        العلماء ورثۃٰ الانبیاء  کئی چراغ روشن کر کے دے گیا ہوں میں۔۔۔ اب تیرے ضمیر پ...
08/12/2021

قال رسول اللہ صل اللہ علیہ وآل وسلم

العلماء ورثۃٰ الانبیاء

کئی چراغ روشن کر کے دے گیا ہوں میں۔۔۔

اب تیرے ضمیر پر ہے مجھ کو یاد کرو کے بھول جاوٌ

التماس سورہ فاتحہ
۸ دسمبر ۱۹۹۰ یوم وفات جد امجد قبلہ استاذ العلماء حضرۃ آیت اللہ السید محمد یار شاہ النقوی النجفیؒ

علی پور ضلع مظفرگڑھ (جنوبی پنجاب) کے ایک ہی سید خانوادہ سےدوعظیم عالم اورصدی کی عبقری شخصیتیں (چچا) علم و عمل کا مینارہ ...
04/12/2021

علی پور ضلع مظفرگڑھ (جنوبی پنجاب) کے ایک ہی سید خانوادہ سےدوعظیم عالم اورصدی کی عبقری شخصیتیں
(چچا) علم و عمل کا مینارہ نور استاذالعلماءرح
اور
(بھتیجا) اسوہ تقوی و فضیلت محسن ملت رح

یہ صحنِ چمن ہم نے تو خوں دے کے سنوارا ہے
پھربھی کچھ لوگ یہ کہتےہیں کیااس میں تمہاراہے

استاذالعلماءحضرة آیت اللہ سید محمد یارشاہ النجفی رح یوم وفات 8 دسمبر1990ء۔
محسن ملت حضرة علامہ سید صفدر حسین النجفی رح یوم وفات 3دسمبر1989ء۔

بسمہ تعالیٰقال رسول اللہ صل اللہ علیہ وآل وسلمموت العالمِ موت العالمحضرت محمد مصطفیٰ ص ارشاد فرماتے ہیں:ایک عالم کی موت...
03/12/2021

بسمہ تعالیٰ
قال رسول اللہ صل اللہ علیہ وآل وسلم

موت العالمِ موت العالم

حضرت محمد مصطفیٰ ص ارشاد فرماتے ہیں:
ایک عالم کی موت پورے عالم کی موت ہے
اس جملے کی تشریح قبلہ استاذ العلماء حضرت آیۃ اللہ السید محد یار نجفی نے محسن ملت کے جنازے میں کچھ اس انداز میں کیا تھا کے ایک عالم دین کے جانے کے بعد جو خلاء پیدا ہوتا ہے اس خلاء کو سوائے سوائے حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے کوئی پور نہیں کر سکتا۔

۳دسمبر ۱۹۸۹ یوم وفات مفسر قرآن ابوزر زمان محسن ملّت علامہ سید
صفدر حسین نجفیؒ
تجھ کو کھو کر ہم نے جانا چھن گیا ہم سے بے مثل گوہر۔

23/10/2021

علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شہیدؒ
یوم عاشور مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے
بمقام: ضلع کمالیہ سن 1991

Address

Model Town Lahore
Lahore
54700

Telephone

+923160042991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayatullah Hafiz Syed Muhammad Saqlain Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ayatullah Hafiz Syed Muhammad Saqlain Naqvi:

Share