Silsala E Aliya Naqeebia Official

Silsala E Aliya Naqeebia Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Silsala E Aliya Naqeebia Official, Religious Center, Lahore.

Official page of Naqeebi Spiritual Lineage and Astana e Aliya Naqeeb A Abad Shareef, Kasur

'Naqeebi' Spiritual Linegae: Qadri, Suherwardi, Abu Al Alai, Naqshbandi Mujdadi, Chishti Sabri, Nizami, Jahangeeri, Hasni

http://naqeeb.org/

13/08/2025
15/12/2022
سجادہ نشین درگاہ نقیب الاولیاءحضرت خواجہ صوفی محمد اسد اللہ شاہ مدظلہ العالی کی زیر قیادت و زیر نگرانی آستانہ عالیہ نقیب...
14/10/2022

سجادہ نشین درگاہ نقیب الاولیاء
حضرت خواجہ صوفی محمد اسد اللہ شاہ مدظلہ العالی
کی زیر قیادت و زیر نگرانی آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف
مرکزی محفل ذکر جمعرات شریف کی تصویری جھلکیاں

سجادگان درگاہ نقیب الاولیاء کی سربراہی میں سلسلہ عالیہ نقیبیہ کا سیلاب زدگان کی مدد کرنے کا عملی اقدام
30/08/2022

سجادگان درگاہ نقیب الاولیاء کی سربراہی میں سلسلہ عالیہ نقیبیہ کا سیلاب زدگان کی مدد کرنے کا عملی اقدام

20/07/2022

اولیائے کرام و صوفیائے عظام کا عظیم الشان اجتماع 6واں سالانہ عرس مبارک جشنِ عظمت الاولیاء
حضرت خواجہ خواجگان صوفی محمد عظمت اللہ شاہ قدس سرہ العزیز
شرکت فرماکر فیضان اولیاء بالخصوص فیضان حضور نقیبِ الاولیاء اور حضور عظمت الاولیاء سے فیضیاب ہوں۔
25 26 27ذوالحج بمطابق
25 26 27جولائی 2022
زیرِ سایہ سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Naqeeb Ur Rehman Shah Naqeebi
Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah

18/07/2022

ہمارے نبی ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے ایک الہی مقصد کے لیے ان کی انتہائی عقیدت کے لیے دی گئی قربانی کو تسلیم کرتے ہوئے...
10/07/2022

ہمارے نبی ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے ایک الہی مقصد کے لیے ان کی انتہائی عقیدت کے لیے دی گئی قربانی کو تسلیم کرتے ہوئے، ہم آپ سب کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آئیے اس عید کو بھرپور طریقے سے منائیں!

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah
Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Naqeeb Ur Rehman Shah Naqeebi

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَ...
08/07/2022

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ

جس نے اللہ کے لیے حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات کی اور نہ کوئی گناہ کا کام (تو) وہ اس دن کی طرح واپس لوٹا جس دن اس کی ماں نے...
07/07/2022

جس نے اللہ کے لیے حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات کی اور نہ کوئی گناہ کا کام (تو) وہ اس دن کی طرح واپس لوٹا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah
Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Naqeeb Ur Rehman Shah Naqeebi

اولیائے کرام و صوفیائے عظام کا عظیم الشان اجتماع 6واں سالانہ عرس مبارک جشنِ عظمت الاولیاء حضرت خواجہ خواجگان صوفی محمد ع...
05/07/2022

اولیائے کرام و صوفیائے عظام کا عظیم الشان اجتماع 6واں سالانہ عرس مبارک جشنِ عظمت الاولیاء
حضرت خواجہ خواجگان صوفی محمد عظمت اللہ شاہ قدس سرہ العزیز
شرکت فرماکر فیضان اولیاء بالخصوص فیضان حضور نقیبِ الاولیاء اور حضور عظمت الاولیاء سے فیضیاب ہوں۔
25 26 27ذوالحج بمطابق
25 26 27جولائی 2022
زیرِ سایہ سجادگان حضور درگاہِ نقیب الاولیاء

Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Naqeeb Ur Rehman Shah Naqeebi
Hazrat Khawaja Sufi Muhammad Asadullah Shah

Address

Lahore

Telephone

+923349509592

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsala E Aliya Naqeebia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Silsala E Aliya Naqeebia Official:

Share