11/07/2026
25 محرم الحرام | شہادتِ امام زین العابدینؑ
کربلا کے بعد بھی غمِ حسینؑ کی داستان ختم نہ ہوئی، بلکہ امام زین العابدینؑ نے اپنے صبر، عبادت اور خطبات کے ذریعے حق کا پیغام دنیا تک پہنچایا۔
“چالیس برس تک کربلا کی یاد میں اشک بہانے والے سجادؑ آج اپنے رب سے جا ملے۔”
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت، ان کی تعلیمات پر عمل اور ان کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻