Holy Quran

Holy Quran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Holy Quran, Religious Center, Lahore.

12/11/2025
07/11/2025

islam
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·

06/11/2025

·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·
·

05/11/2025

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں، بے شک کافروں کے سوا کوئی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا۔" (سورہ یوسف: 87)

30/07/2024

📿کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا💚 نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے😊⬇️*🌹🌺
*♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹*
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*Subhanallah mashallah ‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Follow my page 👉 ISLAMIC Videos



































Big shout out to my newest top fans! 💎 Ch Zeeshan AnsariDrop a comment to welcome them to our community,
17/07/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ch Zeeshan Ansari

Drop a comment to welcome them to our community,

16/07/2024

یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے

*حیوان اس وقت خطرناک ہوتا ہے جب وہ بھوکا ہوتا ہے  ،** *جبکہ انسان اس وقت خطرناک ہوجاتا جب اسکا پیٹ بھر جاتا ہے*         ...
03/07/2024

*حیوان اس وقت خطرناک ہوتا ہے جب وہ بھوکا ہوتا ہے ،*
* *جبکہ انسان اس وقت خطرناک ہوجاتا جب اسکا پیٹ بھر جاتا ہے*
*ایک ہوٹل سے لی گئی روٹی کی تصویر..😭😭*

یہ امریکن پائیلٹ کہتا ہےجب سعودی ائیرپورٹ سے جہاز بلند ہوا تو برقعے میں لپٹی *باپردہ خواتین کو دیکھ کر میری نظر جھک گئی*...
24/06/2024

یہ امریکن پائیلٹ کہتا ہے
جب سعودی ائیرپورٹ سے جہاز بلند ہوا تو برقعے میں لپٹی *باپردہ خواتین کو دیکھ کر میری نظر جھک گئی*
مگر جب امریکی ایئر پورٹ jfk پر لینڈنگ ہوئی میں نے دیکھا *ایک خاتون بھی باپردہ نہیں تھی*
سب کے برقعے سیٹوں کے پیچھے پھینکے ہوئے تھے اور وہ خواتین بے پردہ جہاز سے اتر رہی تھیں!
*اسلامی ملک چھوڑتے وقت اسلامی احکام و اخلاق بھی چھوڑ دیئے جاتے ہیں*
غیرت و حمیت حتی کہ دین بھی چھوڑ دیا جاتا ہے

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یورپ و امریکہ میں اسلامی حلیئے میں رہتے ہیں
ورنہ جیسا دیس ویسا بھیس حتی کہ عقائد و نظریات بھی غیروں والے قبول کرنا شروع کر دیتے ہیں
ایسی دولت و شہرت قبر میں لے کر جاؤ گے جو آپ کو وفادار نہ بنا سکے
*جو انسان دین سے وفادار نہیں وہ کلبِ مردار سے بدبودار کردار کا شہکار ہے!*
سیدمہتاب عالم

انا لله و انا اليه راجعون خانہ کعبہ کے محافظ اور اس کی چابی کے رکھوالے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی آج صبح انتقال ک...
22/06/2024

انا لله و انا اليه راجعون

خانہ کعبہ کے محافظ اور اس کی چابی کے رکھوالے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم فتح مکہ کے بعد سے خانہ کعبہ کے 109ویں محافظ تھے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share