Tablighi Jamaat

Tablighi Jamaat This page is about to keep people infom about ijtima updated and all other updates about tableegh

امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️اللہ پاک صحت والی عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آ...
25/07/2026

امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️
اللہ پاک صحت والی عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

اس شخصیت کے بارے میں دو الفاظ ماشاءﷲ ❤️🌹کمنٹس باکس میں دے شکریہ اس کو کون کون جانتا ہے آج کل کے نوجوان اس مردے قلندر کو ...
18/07/2026

اس شخصیت کے بارے میں دو الفاظ ماشاءﷲ ❤️🌹
کمنٹس باکس میں دے شکریہ
اس کو کون کون جانتا ہے آج کل کے نوجوان اس مردے قلندر کو نئی جانتے

اس کو خوب شیئر کرے کمنٹ لائک کریں تاکہ اج کل کے نوجوانوں میں دین کا جذبہ پیدا ہو ❤️ . اللّه ہو اکبر


06/05/2026

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

میرے معزز بھائیو،

ہماری معلومات میں ایک بیوہ خاتون ہیں جن پر تقریباً تین لاکھ روپے کا قرض ہے۔ صاحبِ استطاعت حضرات سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اس مشکل میں ان کی مدد کریں۔

جو حضرات تعاون کرنا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم ہم سے ان باکس میں رابطہ کریں۔ آپ کو رقم جمع کروانے کا مکمل ثبوت فراہم کیا جائے گا۔

جزاکم اللہ خیراً

مولانا ادریس کو نامعلوم افراد کی فائرنگ میں شہید کر دیا گیا…یہ صرف ایک انسان کا قتل نہیں، علم، امن اور دین کی آواز کو خا...
05/05/2026

مولانا ادریس کو نامعلوم افراد کی فائرنگ میں شہید کر دیا گیا…
یہ صرف ایک انسان کا قتل نہیں، علم، امن اور دین کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین۔

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026:  ایک طرف اللہ کی محبت میں کھنچے ہوئے ہزاروں دل، اور دوسری طرف پہلے تیز دھوپ پھر تیز آندھی...
05/05/2026

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026: ایک طرف اللہ کی محبت میں کھنچے ہوئے ہزاروں دل، اور دوسری طرف پہلے تیز دھوپ پھر تیز آندھی، موسلا دھار بارش اور کڑا امتحان، جب ہوا کے جھونکے خیموں کو ہلا رہے تھے اور بارش زمین کو بھگو رہی تھی، تب بھی قدم ڈگمگائے نہیں، یہ صرف ایک اجتماع نہیں تھا، یہ یقین، صبر اور اخلاص کی جیتی جاگتی تصویر تھی، کچھ لوگ واپس لوٹ گئے، کچھ نے پناہ ڈھونڈی، مگر بہت سے ایسے بھی تھے جو اسی حال میں ڈٹے رہے، کیونکہ ان کا مقصد صرف اللہ کی رضا تھا۔

یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ راستہ جتنا مشکل ہو، نیت اگر خالص ہو تو انسان ہر آزمائش میں ثابت قدم رہتا ہے، شاید یہی وہ لمحات ہوتے ہیں جہاں بندے کی سچائی اور نیت کا وزن پرکھا جاتا ہے، بارش تھم جاتی ہے، طوفان گزر جاتے ہیں، مگر اللہ کے لیے اٹھائے گئے قدم ہمیشہ باقی رہتے ہیں
✍🏻 🇵🇰

20/04/2026

بہت اہم خبر اسلامآباد اجتماع سے متعلق:-

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ رائیونڈ مشورے میں یہ بات طے ہوئی ہے کہ اسلام اباد اجتماع 24 اپریل کی بجائے 1 مئی 2026 کو شروع ہوگا
یہ خبر مسجد وار ساتھیوں کو پہنچا دی جائے اللہ اس اجتماع سے خیر اور برکت کو عام فرمائے امین
رائیونڈ شورہ پاکستان

12/04/2026
31/03/2026

*رائے ونڈ میں پرانوں کا جوڑ اپنی روحانیت اور اخلاص کے ساتھ دلوں کو منور کر رہا ہے۔*

مگر آج اسی اجتماع کے دوران موسلا دھار بارش، تیز ہوائیں اور ژالہ باری کا اچانک آ جانا ایک آزمائش بن گیا ہے۔ *
بظاہر یہ موسم کی سختی ہے، مگر درحقیقت یہ صبر، استقامت اور اللہ پر توکل کا امتحان ہے۔

کامیاب وہی ہیں جو ان حالات میں بھی ثابت قدم رہتے ہوئے اللہ کی رضا کے طلبگار رہیں۔
یا اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو اپنی رحمتوں سے ڈھانپ لے اور اپنے راستے میں نکلے ہوئے مہمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
آمین یا رب العالمین

اگے لازمی شیئر کریں اور خود بھی جانے کا ارادہ کریں
27/03/2026

اگے لازمی شیئر کریں اور خود بھی جانے کا ارادہ کریں

13/03/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tablighi Jamaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category