30/08/2022
سیلاب کے باعث مجالس و عزاداری کے سلسلے کو کم نہ کریں، بڑھائیں البتہ نیاز کا خرچہ اور ذاکرین کی فیس سیلاب زدگان کے لیے خرچ کریں۔ اگر کوئی بغیر فیس کے مجلس نہیں پڑھتا تو ہم سے رابطہ کریں، ہم خطیب فراہم کریں گے اور امام حسین ع کی مجلس پہلے سے زیادہ بہتر طور پر منعقد ہو گی انشاللہ
🎤 استاد سید جواد نقوی حفظہ اللہ