31/08/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاذ گرامی الشیخ مفتی یحیی عارفی حفظہ اللہ کی طرف سے اس پوسٹ کی سخت تردید کی گئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کی پوسٹوں کو سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کیا جائے ہمارا قطعا کسی بھی شخص سے کسی قسم کا کوئی مطالبہ نہیں ہے، ہم نے یہ محاذ محض اللہ تعالی کی رضا کے لیے اور قران و سنت کے نفاذ کے لیے لڑا ہے اور یہ صرف ہماری پتہ نہیں بلکہ اہل اسلام اور پوری امت مسلمہ کی فتح ہے، لہذا ہم کسی بھی شخص سے کسی قسم کا مطالبہ کرنے کے روادار نہیں ہیں۔۔
لہذا اس طرح کی پوسٹوں کو ڈیلیٹ کیا جائے اور کوئی بھی شخص اس حوالے سے کسی سے بھی کوئی مطالبہ نا کرے۔
جزاکم اللہ خیرا