آستانہ عالیہ مصطفائی دعوت

آستانہ عالیہ مصطفائی دعوت آستانہ عالیہ مصطفائی دعوت کے زیرِ اہتمام جامع مسجد بی بی ولایت حسین و تجوید القرآن سنڑ زیر تعمیر ہیں احباب سے تعاون کی اپیل ہے

 #بڑی گیارہویں شریف مبارک ہو  #جشن #بغداد
27/10/2023

#بڑی گیارہویں شریف مبارک ہو
#جشن #بغداد

11/10/2023
پروگرام انشاء اللہ آج بعد از نمازِ عشاء احباب لازمی شرکت فرمائیں
30/09/2023

پروگرام انشاء اللہ آج بعد از نمازِ عشاء احباب لازمی شرکت فرمائیں

 #جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں فاروق آباد محفل پاک میں خوبصورت حاضری
29/09/2023

#جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں فاروق آباد محفل پاک میں خوبصورت حاضری

26/09/2023

پروگرام انشاء اللہ بسلسلہ
خصوصی خطاب
حضرت علامہ مولانا پیر محمد وقاص رضا نورانی چشتی
بروزِ ۱۲ ربیع الاوّل ۱۴۴۵ ھ/ جمعۃ المبارکہ/ دن 10:30 بجے احباب لازمی شرکت فرمائیں

ماہ ربیع الاوّل مبارک   #۱۴۴۵
17/09/2023

ماہ ربیع الاوّل مبارک

#۱۴۴۵

17/09/2023

حضرت سیدنا علی بن عثمان المعروف حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ ﷲ علیہ کا سالانہ 980 واں عرس پاک 5.6.7. ستمبر ب...
05/09/2023

حضرت سیدنا علی بن عثمان المعروف حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ ﷲ علیہ کا سالانہ 980 واں عرس پاک 5.6.7. ستمبر بروز منگل ۔ بدھ ۔ جمعرات ۔ صفر المظفر کی 18.19.20۔کو دربار عالیہ لاہور حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ ﷲ علیہ پر منعقد ہو گا ۔

حبابِ زی وقار آج دل کو بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جامع مسجد بی بی ولایت حسین کی تعمیر کا کام شروع کیا تو ایک معزور اور ...
01/09/2023

حبابِ زی وقار آج دل کو بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جامع مسجد بی بی ولایت حسین کی تعمیر کا کام شروع کیا تو ایک معزور اور یتیم بچے سے محبت وشفقت کی گئی اور اس کے ہاتھ سے جب اینٹ رکھوای گئی تو اسوقت دل میں آیا کہ
جب ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو دو یتیم بچوں سے مسجد کے لیے جگہ خرید کر اسلام کی پہلی مسجد قباء کی تعمیر کی۔

اس موقع پر قبلہ پیر محمد وقاص رضا نورانی صاحب بھی موجود تھے اور ان کے ہمراہ ان کی صاحب ذادی *قصیدہ فاطمہ* نے بھی شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ اس بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اس نیک کام کو آپنی بلند بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے آمین
اور آج مورخہ *01/09/2023* بروز جمعۃ المبارک کو تعمیر کا آغاز ہوا۔
اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے گھر کی خدمت میں بڑھ چڑھ کے تعاون کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

31/08/2023

آستانہ عالیہ مصطفائی دعوت کے زیر اہتمام جامع مسجد و مدرسہ کا کام ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے گزشتہ سال بارشوں کی وجہ سے مدرسہ کی بیرونی دیواریں گر گئی تھی آج مورخہ 31 اگست 2023 کو دوبارہ کام شروع ہو گیا ہے جو احباب تعاون کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مدد کرے اور دنیا و آخرت میں بہترین آجر عطا فرمائے آمین ، مزید تعاون کی ضرورت ہے احباب ضرور تعاون کریں

Address

Lahore

Telephone

+923224602482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ مصطفائی دعوت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to آستانہ عالیہ مصطفائی دعوت:

Share

Category