DEEN E ELAHI

DEEN E ELAHI زمانے کو سیاست کی نہیں روحانیت کی ضرورت ہے الله کی پہچان اور رسائی کے لئے روحانیت سیکھو, خوا تمہارا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو

www.deeneelahi.com

13/11/2024

Haqiqat ka nazara (teryaq e qalb)

16/10/2024

Shamma kiya parwana kiya

28/10/2023

Tamam Alam e Qainat ko jashan e jilani bohat bohat Mubarak ho.

11/10/2023
…لفظ{اللہ } …سُریانی زبان جو آسمانوں پر بولی جاتی ہے، فرشتے اور رب اسی زبان سے مخاطب ہوتے ہیں۔ جنت میں آدم ؑ صفی اللہ ...
11/10/2023

…لفظ{اللہ } …

سُریانی زبان جو آسمانوں پر بولی جاتی ہے، فرشتے اور رب اسی زبان سے مخاطب ہوتے ہیں۔ جنت میں آدم ؑ صفی اللہ بھی یہی زبان بولتے تھے، پھر جب آدم ؑ صفی اللہ اور مائی حوا دنیا میں آئے، عربستان میں آباد ہوئے۔ اُن کی اولاد بھی یہی زبان بولتی تھی، پھر آل کے دنیا میں پھیلاؤ کی وجہ سے یہ زبان عربی ،فارسی، لاطینی سے نکلتی ہوئی انگریزی تک جا پہنچی، اور اللہ کو مختلف زبانوں میں علیحدہ علیحدہ پکارا جانے لگا۔ آدم علیہ السلام کے عرب میں رہنے کی وجہ سے سریانی کے بہت سے الفاظ اب بھی عربی زبان میں موجود ہیں۔ جیسا کہ آدم ؑ کو آدم صفی اللہ کے نام سے پکارا تھا ۔ کسی کو نوح نبی اللہ، کسی کو ابراہیم خلیل اللہ، پھر موسیٰ کلیم اللہ، عیسیٰ روح اللہ اور محمد الرسول اللہﷺ پکارا گیا۔ یہ سب کلمے سریانی زبان میں لوح ِمحفوظ پر ان نبیوں کے آنے سے پہلے ہی درج تھے، تبھی حضور پاکؐ نے فرمایا تھا کہ میں اس دنیا میں آنے سے پہلے بھی نبی تھا ۔

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ لفظ اللہ مسلمانوں کا رکھا ہوا نام ہے، مگر ایسا نہیں ہے

حضرت محمدالرسول اللہؐ کے والد کا نام عبداللہ تھا ۔ جبکہ اس وقت اسلام نہیں تھا۔ اور اسلام سے پہلے بھی ہر نبی کے کلمے کے ساتھ اللہ پکارا گیا۔ جب روحیں بنائی گئیں تو ان کی زبان پر پہلا لفظ اللہ ہی تھا۔ اور پھر جب روح آدم کے جسم میں داخل ہوئی تو یا اللہ پڑھ کر ہی داخل ہوئی تھی۔ بہت سے مذاہب اس رمز کو حق سمجھ کر اللہ کے نام کا ذکر کرتے ہیں ۔ اور بہت سے شکوک و شبہات کی وجہ سے اس سے محروم ہیں۔
جو بھی نام رب کی طرف اشارہ کرتا ہے قابل ِتعظیم ہے۔
یعنی اللہ کی طرف رخ کر دیتا ہے۔ مگر ناموں کے اثر سے متفرق ہوگئے۔ حروف ِابجد اور حروف ِتہجی کی رو سے ہر لفظ کا ہندسہ علیحدہ ہوتا ہے،یہ بھی ایک آسمانی علم ہے۔ اور اِن ہندسوں کا تعلق کُل مخلوق سے ہے۔بعض دفعہ یہ ہندسے ستاروں کے حساب سے آپس میں موافقت نہیں رکھتے۔ جس کی وجہ سے اِنسان پریشان رہتا ہے ۔ بہت سے لوگ اس علم کے ماہرین سے ستاروں کے حساب سے زائچہ بنوا کر نام رکھتے ہیں۔جیسا کہ ابجد ( ا ، ب ، ج ، د ) (۱،۲،۳،۴ ) کے دس(۱۰) عدد بنتے ہیں۔ اسی طرح ہر نام کے علیحدہ اعداد ہوتے ہیں۔ جب اللہ کے مختلف نام رکھ دئیے گئے تو ابجد کے حساب سے ایک دوسرے سے ٹکراؤ کا سبب بن گئے۔ اگر سب ایک ہی نام سے رب کو پکارتے تو مذاہب جُدا جُدا ہونے کے باوجود، اندر سے ایک ہی ہوتے۔ پھر نانک صاحب اور با با فرید کی طرح یہی کہتے ۔

سب روحیں اللہ کے نور سے بنی ہیں ۔لیکن اِن کا ماحول اور ان کے محلے علیحدہ ہیں
جن فرشتوں کی دنیا میں ڈیوٹی لگائی جاتی ہے، انہیں دنیا والوں کی زبانیں بھی سکھائی جاتی ہیں ۔ امتیوں کے لئے ضروری ہے کہ اپنے نبی کا کلمہ ، جو نبی کے زمانہ میں امت کی پہچان ، فیض اور پاکیزگی کے لئے رب کی طرف سے عطا ہوا تھا، اُسی طرح اُسی زبان میں کلمے کا تکرار کیا کرے۔کسی کو کسی بھی مذہب میں آنے کے لئے یہ کلمے شرط ہیںجس طرح نکاح کے وقت زبانی اقرار شرط ہے۔جنتوں میں داخلے کے لئے بھی یہ کلمے شرط کر دیئے گئے۔ لیکن مغربی ممالک میں بیشتر مسلم اور عیسائی اپنے مذہب کے کلموں حتیٰ کہ اپنے نبی کے اصلی نام سے بے خبر ہیں۔زبانی کلمے والے اعما لِ صالح کے محتاج ، کلمہ نہ پڑھنے والے جنت سے باہر اور جن کے دلوں میں بھی کلمہ اُتر گیا تھا، وہی بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے۔ آسمانی کتابیں جو جس بھی زبان میں اصلی ہیں ۔ وہ رب تک پہنچانے کا ذریعہ ہیں، لیکن جب اِن کی عبارتوں اور تر جموں میں ملاوٹ کر دی گئی، جس طرح ملاوٹ شدہ آٹا پیٹ کے لئے نقصان دہ ہے، اِسی طرح ملاوٹ شدہ کتابیں دین میں نقصان بن گئی ہیںاور ایک ہی دین ، نبی والے کتنے فرقوں میں بٹ گئے۔
صراطِ مستقیم کے لئے بہتر ہے کہ تم نور سے بھی ہدایت پا جاؤ۔

25/02/2023
22/11/2022

Tamam a alam e qainat ko * 25 Nov 1941 * Jashn e wiladat murshid e pak
hazrat syedna RIAZ AHMAD GOHAR SHAHI bohat bohat mubarak ho.

28/10/2022

jashan e jilani 2022

Address

Kotri
76000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEN E ELAHI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share