Anjuman Sarfroshan-e-Islam Sindh

Anjuman Sarfroshan-e-Islam Sindh FOUNDER OF:HAZRAT SYEDNA RIAZ AHMED GOHAR SHAHI

25/08/2026

گنبد خضرا کانفرنس

23/08/2026


حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالیٰ
کا مرزا قادیانی کے بارے میں عقیدہ؟

جمعہ مبارک
20/08/2026

جمعہ مبارک

19/08/2026

دل کے اِک دفعہ الله کہنے کا ثواب

15/08/2026

انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان کی جانب سے
ِ_آزادی_ریلی
ِگوھرشاھی سے نکالی گئی
#زیرقیادت

،

،
نے
#خصوصی شرکت فرمائی اس موقع پر مرکزی کابینہ کے امیران و اراکین اور علاقائی ذمہ داران بالخصوص ذاکرین کارکنان نہایت جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئے سابقہ مرکزی امیر حاجی یونس جمال قادری بھی ریلی میں پیش پیش نظر آئے یہ ریلی خدا کی بستی خورشید کالونی اور بہار کالونی سے ہوتے ہوئے بابا صلاح الدین روڈ سے کوٹری شہر اللّٰہ والا چوک جہاں پر جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا جبکہ آگے گدو چوک، آٹوبھان روڈ لطیف آباد سے گزر کر گل سینٹر حیدرآباد ایس ایس پی چوک، حیدر چوک، گول بلڈنگ، صدر بازار سے ہوکر سی ایم ایچ روڈ قاسم چوک جہاں پر دوبارہ پاکستان کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا بعد ازاں مرکزی کیبنیٹ کے سینئر مشیر جناب حاجی یاسین مغل کی پرجوش تقریر اور دعا کے ساتھ یہ عظیم الشان ریلی اختتام پذیر ہوئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان

15/08/2026

#2026年

14/08/2026

14 اگست یومِ آزادی — شایانِ شان آزادی ریلی

درِ گوہر شاہی سے قاسم چوک تک عظیم الشان آزادی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

14 اگست 2026ء، یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر درِ گوہر شاہی سے شایانِ شان انداز میں عظیم الشان آزادی ریلی کا آغاز کیا گیا، جس میں ملک و قوم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ہزاروں افراد نے بھرپور شرکت کی۔

شرکاء نے قومی پرچم تھامے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد سمیت قومی و ملی جذبے پر مبنی نعرے بلند کیے۔

ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی قاسم چوک پہنچی، جہاں اس کا باوقار اور پُرجوش اختتام ہوا۔ اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر محبِ وطن اپنا کردار ادا کرے گا۔

انجمن سرفروشانِ اسلام کا پیغام:
پاکستان ہماری پہچان، پاکستان ہماری شان —
ولیوں کا فیضان، پاکستان پاکستان۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان

تمام اہل اسلام کو ماہ "ربیع الاول" کا چاند مبارک
14/08/2026

تمام اہل اسلام کو ماہ "ربیع الاول" کا چاند مبارک

14 August Happy independence Day 🇵🇰
13/08/2026

14 August Happy independence Day 🇵🇰

Address

Kotri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Sarfroshan-e-Islam Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Sarfroshan-e-Islam Sindh:

Shortcuts

Share