Azadar

Azadar This page is about to Azadari

23/04/2025

کیسی عورت سے شادی کرنی چاہئے؟

07/04/2025

ایران کا کردار کیسا ہے؟
سنیٹر سراج الحق

07/04/2025

ایک وہ دور تھا جب پاکستان بھی اسرائیل کے خلاف بولتا تھا۔

07/04/2025

❤️❤️

07/04/2025

❤️❤️❤️

پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر (دونوں اسلامی ملک)جب آپ کی سوچ غلام ہو اور آپ کو کسی نے زبردستی ذاتی نوکری کیلئے سیٹ پر...
21/09/2023

پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر (دونوں اسلامی ملک)
جب آپ کی سوچ غلام ہو اور آپ کو کسی نے زبردستی ذاتی نوکری کیلئے سیٹ پر بٹھایا ہوں تو پھر آپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جاکر اپنے ملک کا مقدمہ نہیں لڑتے آپ کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ نے وہاں جاکر اپنی سیلفی بنا کی تاکہ آپ کے خاندان میں یاد رکھا جائے کہ آپ نے بھی جنرل اسمبلی میں شرکت کی تھی جبکہ دوسری جانب ایک اسلامی ملک کا وزیراعظم قرآن اٹھا کر اسلام کا مقدمہ لڑ رہا ہے وہ کہہ رہا ہے اگر تم قرآن پاک کی توہین کروں گے تو اس کا انجام مناسب نہیں ہوگا قرآن کتاب ھدایت ہے یہ فرق ہوتا ہے آزادی اور غلامی میں🙏🏻🙏🏻

خلافت دوئم میں جب ایران فتح ہوا تو ایران کے بادشاہ کی دو بیٹیوں میں سے بی بی شہر بانوۜ کا نکاح امام حسینۚ سے ہوا تو بی ب...
20/08/2023

خلافت دوئم میں جب ایران فتح ہوا تو ایران کے بادشاہ کی دو بیٹیوں میں سے بی بی شہر بانوۜ کا نکاح امام حسینۚ سے ہوا تو بی بی شہر بانوۜ کی ایک کنیز تھی جس کا نام شیریں تھا جب امام حسینۚ نے شیری کو آزاد کر دیا اور اسے اپنے آبائی وطن واپس جانے کا کہا
تو اس بی بی نے کہا آقاۚ سب بیبیاں علی اکبرۚ کی شادی کی بات کر رہی ہیں مولاۚ آپ ہمیں تب تک یہی رہنے دیں مولا امام حسینۚ نے زبان امامت سے فرمایا شیریں میں وقت کا امامۚ تمہیں زبان دیتا ہوں کہ جب علی اکبرۚ کی شادی ہو گی تو اس کی بارات 27 محرم 61 ہجری ایک رات تمہارے گھر قیام کرے گی
شیریں یہ سن کہ خوشی سے نہال جانے کی لگی تو بی بی زینب بنت علیۜ کے پاؤں پکڑ کر بہن بیٹی کی طرح رکھنے پر شکریہ ادا کرنے لگی اور بی بی زینب بنت علیۜ سے کسی خاص نصیحت کا پوچھا تو امام علیۚ کی بیٹیۜ اور امام حسن مجتبیٰۚ و امام حسینۚ کی ہمیشرہ بی بی زینبۜ نے فرمایا
شیریں جب بھی کہیں قیدی دیکھو تو انکی جو بھی حاجت ہو وہ لازمی پوری کرنا شیریں نے وعدہ کیا اور اپنے آبائی وطن واپس چلی گئی ۔ 27 محرم 61 ہجری کو شیریں علی اکبرۚ کی بارات کے لیے تمام انتظامات مکمل کر چکی تو اپنے خاوند کو شہر سے باہر انکے استقبال کو بھیجا
لیکن شام کو اسکا شوہر پریشان حال واپس آیا اور کہا کہ علی اکبرۚ کی بارات کا دور دور تک کوئی نشان نہیں مگر بادشاہ یزید بن معاویہ لعنتی کا لشکر ہے جو شام جا رہا ہے اور انکے ساتھ چند باغیوں کے سر اور ان باغیوں کے گھر کی خواتین قیدی ہیں جو آج رات ہمارے محل میں قیام کریں گے ،
پہلے تو شیریں کچھ پریشان ہوئی مگر جب قیدی خواتین کا سنا تو بی بی زینب بنت علیۜ کی نصیحت یاد آئی اور ان قیدیوں کی حاجت پوری کرنے کا وعدہ یاد آیا تو اس نے رضامندی ظاہر کی اس نے دیکھا چند بیبیاں جن کے ہاتھ پشت پہ بندھے ہوئے ہیں سروں پر چادریں نہیں ہیں بالوں سےاپنا منہ چھپایا ہوا ہے
اور خاک اور خون سے اپنے بالوں پر پردہ بنایا ہوا ہے شیری نے قریب پہنچ کہ سائبان کھانا پانی بھیجا اور کہا اے بیبیوں تمہاری کوئی بھی حاجت ہو تو بتاؤ تو آہستہ سے بی بی زینب س نے کہا اماں فضہۜ اس سے کہو کہ ہمارے وارث مارے گئے ہیں اور ان سپاہیوں نے ہمیں ابھی تک کھل کہ رونے نا دیا
بس اجازت دو کہ صحن میں کچھ دیر جی بھر کہ اپنے گھر کے مردوں کو رو لیں انکا ماتم کر لیں پہلے تو شیریں ہچکچائی کہ ابھی تو مولا حسینۚ اپنے بیٹے علی اکبرۚ کی بارات لیکر آ جائیں گے کیا سوچیں گے کہ شیریں نے رونا پیٹنا شروع کر رکھا ہے مگر بی بی زینبۜ کی وصیت سے مجبور ہو کر اس نے کہا کہ
ابھی میرے آقاۚ کے بیٹےۚ کی بارات یہاں آجائے گی ان کی آمد سے قبل رو لو مگر انکی آمد سے قبل یہ سب بند ہو جاناچاہیے یہ کہہ کر ابھی پلٹی ہی تھی کہ ان قیدیوں نے آہ و بقا شروع کردی ایک بی بیۜ نےکہا ہائے عباسؑ شیریں پلٹی اور کہا یہ نام مت لو کسی اورکا لویہ میرے آقاۚ کے بھائیۚ کا نام ہے
دوسری بی بیۜ کی آواز آئی ہائے حسینۚ کسی کی آواز آئی ہائے علی اکبرۚ شیریں تڑپ کہ بولی یہ سب تو میرے آقاۚ کہ گھر والو کے نام ہے ان ناموں کو بلند کر کہ مت روئیں تو بی بی زینبۜ نے اپنے چہرے اقدس سے بال ہٹائے اور کہا شیریں پہچان میں ہی علیۚ و فاطمہۜ کی بیٹیۜ ہوں 😢
میں ہی حسنۚ و حسینۚ کی ہمشیرہۜ ہوں وہ جو سامنے نیزے پر سر ہے وہ تیرے آقا حسینۚ کا ہے اور وہ جو نیزے پر سر ہے وہ علی اکبرۚ کا سر ہے یہی وہ بارات ہے جو آج رات تیرے ہاں قیام کرے گی

الامان الامان الحفیظ الحفیظ...

16/04/2023

میں نہیں مانتا حضرت علیؑ کی ولادت
کعبہ میں ہوئی( قاری خلیل )
سنیے مفتی حنیف قریشی کا زبردست جواب

13/04/2023

بغض علیؑ کی بحث میں مفتی حنیف قریشی جزباتی ہو گئے
مولوی کو سرعام کھری کھری سنا دی

Address

Kotli

Telephone

+923168424368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Azadar:

Share