Tasir Majeed -Official

Tasir Majeed -Official Tasir Majeed
Phone number: 034024652553

کیا ایک انسان کی جان، ایک باپ کا دکھ اور ایک خاندان کا اجڑ جانا ہماری اجتماعی بے حسی کے نیچے دب جانا چاہیے؟کوئی تو ذمہ د...
15/08/2026

کیا ایک انسان کی جان، ایک باپ کا دکھ اور ایک خاندان کا اجڑ جانا ہماری اجتماعی بے حسی کے نیچے دب جانا چاہیے؟
کوئی تو ذمہ دار ہے؟

07/08/2026

دجال کن کو کھانا(راشن) دے گا؟
احادیث کے مطابق فتنہ دجال کے دور میں دجال کی ایک چال یہ ہوگی کہ وہ کھانے پینے کی اشیاء پر قبضہ کر لے گا، دجال کے پاس کھانے کے پہاڑ ہوں گے جو اسے نہیں مانے گا ان کا کھانا روک لے گا اور جو لوگ دجال کی پیروی کریں گے انہیں وہ کھانا فراہم کرے گا۔
اللہ دجال کو نیست و نابود فرما۔

"لا شرقیۃ و لا غربیۃ نحن الامۃ " نعرے کے خالق و عظیم اداکار کی تلاش میں ناسا کی طرف سے سرچ آپریشن شروع کیے جانے کا انکشا...
02/08/2026

"لا شرقیۃ و لا غربیۃ نحن الامۃ " نعرے کے خالق و عظیم اداکار کی تلاش میں ناسا کی طرف سے سرچ آپریشن شروع کیے جانے کا انکشاف! ایلین کا چند ماہ قبل زمین سے کچھ لوگوں کو ساتھ لے جانے کے سائنسدانوں نے ثبوت حاصل کر لیے۔ اس بات کے شواہد بھی حاصل کر لیے گے ہیں کہ خلائی مخلوق زمین سے پیغام وصول کرنے کے لیے آزاد کشمیر کی 5G سروسز استعمال کر رہی ہے۔
(نوٹ: تصویر کا 5G کے ساتھ میرا مطلب پوسٹ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں)

02/08/2026

مظفرآباد پولنگ رات دیر تک جاری رہے گی البتہ رزلٹ کا اعلان 4 بجے تک متوقع ہے۔

30/07/2026

خواجہ آصف! ذرا پھر بتانا، اب کیا اپڈیٹ ہے کشمیر سے ؟

29/07/2026

سیکیورٹی اداروں کی بڑی کاروائی
انڈین ایجنٹ کولڈ ڈرنکس، پاپڑ اور بسکٹس کو تحویل میں لے لیا۔
لکھ دی لعنت چورو! لٹیرو

28/07/2026

پرامن و نہتی عوام کا مقابلہ ایسی شیطانی قوت سے ہے جو بیک وقت فرعون بھی ہے، نمرود بھی ہے ، یزید بھی ہے۔ جہالت میں ابو جہل، ہٹ دھرمی میں ابو لہب اور منافقت میں عبداللہ بن ابی سے بڑھ کر ہے۔ نہ ان کے قول میں صداقت ہے نہ ہی حیا ہے اور نہ ہی ان کے عمل میں خوفِ خدا ہے۔ یہ دین کو اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں صرف ان آیتوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ان کے فائدے میں ہوں۔ انہیں قرآن کی حرمت کا پاس بھی نہیں۔
ہم ان کے شر سے اللّٰہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ یا اللّٰہ ان مردودوں سے میرے ہم وطنوں کو محفوظ فرما اور اپنی طرف سے حمایتی عطا فرما۔

ہمارے دو نوجوانوں کو اس وقت انکے ہاتھوں پہ نشانہ لگا کر گولیاں ماری گئیں جب وہ قافلے والوں کو ٹینکی سے پانی بھر کر پلا ر...
28/07/2026

ہمارے دو نوجوانوں کو اس وقت انکے ہاتھوں پہ نشانہ لگا کر گولیاں ماری گئیں جب وہ قافلے والوں کو ٹینکی سے پانی بھر کر پلا رہے تھے۔
کیا اس سے بڑی یزیدیت کی کوئی ذندہ مثال دی جا سکتی ہے۔؟

خون رنگ لائے گا ۔۔۔ ان شاءاللہ
27/07/2026

خون رنگ لائے گا ۔۔۔ ان شاءاللہ

Address

Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasir Majeed -Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share