Imambargha Malika e Fidaq , Virka wali kotmomin

Imambargha Malika e Fidaq , Virka wali kotmomin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imambargha Malika e Fidaq , Virka wali kotmomin, Mosque, Imambargha Malika e Fidaq Virka wali kotmomin Sargodha, Kot-Moman.

19/12/2025

امام بارگاہ ملکہِ فدک ورکاں والی مصطفیٰ آباد کوٹمومن سرگودھا میں زیر اہتمام: محمد ایوب کھوکھر ، محبوب علی کھوکھر ، محمد یوسف کھوکھر ، سعید ایوب کھوکھر ،منظور ملنگ
2 جمادی الثانی بسلسلہ شہادت بی بی فاطمہ الزہرہ مجلسِ عزا منعقد ہوئی جس میں اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور شیعہ سنی بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں اُن کی بیٹی جنابِ سیدہ فاطمہ الزہرہ س کی شہادت کا پرسہ پیش کیا ۔
مجلس عزاء میں زاکر محرم حسین کربلائی ، زاکر عمران حیدر ، زاکر محسن عباس روانہ ، زاکر سید علی رضا ، زاکر سید منظر مہدی اور دیگر علماء و ذاکرین نے خطاب کیا ۔
مجلس عزاء کے آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئی

امام بارگاہ ملکہِ فدک ورکاں والی مصطفیٰ آباد کوٹمومن سرگودھا میں زیر اہتمام: محمد ایوب کھوکھر ، محبوب علی کھوکھر ، محمد ...
01/12/2025

امام بارگاہ ملکہِ فدک ورکاں والی مصطفیٰ آباد کوٹمومن سرگودھا میں زیر اہتمام: محمد ایوب کھوکھر ، محبوب علی کھوکھر ، محمد یوسف کھوکھر
2 جمادی الثانی بسلسلہ شہادت بی بی فاطمہ الزہرہ مجلسِ عزا منعقد ہوئی جس میں اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور شیعہ سنی بھائی چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں اُن کی بیٹی جنابِ سیدہ فاطمہ الزہرہ س کی شہادت کا پرسہ پیش کیا ۔
مجلس عزاء میں زاکر محرم حسین کربلائی ، زاکر عمران حیدر ، زاکر محسن عباس روانہ ، زاکر سید علی رضا ، زاکر سید منظر مہدی اور دیگر علماء و ذاکرین نے خطاب کیا ۔
مجلس عزاء کے آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئی

2 جمادی الثانی دورانِ مجلس ایس ایچ او جناب حبیب صاحب سیکورٹی کے انتظامات دیکھنے کے لیے دورے پر موجود ہیں۔ بانی مجلس جناب...
29/11/2025

2 جمادی الثانی دورانِ مجلس ایس ایچ او جناب حبیب صاحب سیکورٹی کے انتظامات دیکھنے کے لیے دورے پر موجود ہیں۔ بانی مجلس جناب محمد ایوب صاحب اور محمد یوسف صاحب سیکورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر شکریہ ادا کر رہے ہیں

✨ اظہارِ تشکر ✨2 جمادی الثانی شہادتِ بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر منعقدہ مجالسِ عزاء میں شریک ہونے وال...
25/11/2025

✨ اظہارِ تشکر ✨

2 جمادی الثانی شہادتِ بی بی فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر منعقدہ مجالسِ عزاء میں شریک ہونے والے تمام علمائے کرام، ذاکرین، منقبت خواں حضرات، ماتمی سنگتوں، عزاداروں اور اہلِ علاقہ کا دل سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔

خصوصی طور پر حکومتِ پاکستان، پولیس، سیکورٹی اہلکاروں، مختار فورس کوٹمومن اور تحریکِ نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے تعاون اور بہترین انتظامات پر دلی ممنونیت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

تمام خدمت گزاران، منتظمینِ لنگر، روشنی، ساؤنڈ اور دیگر شعبہ جات کے خادمین کا بھی شکریہ جن کی محنت سے یہ پروگرام بخیریت مکمل ہوا۔

دعا ہے کہ سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا
آپ سب کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔

لبیک یا فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا

انشاءاللہ 2 جمادی الثانی 24 نومبر بروز سوموار  سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت پاک بی بی سیدہ س بمقام  امام بارگاہ ملکہ فدک...
21/11/2025

انشاءاللہ 2 جمادی الثانی 24 نومبر بروز سوموار سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت پاک بی بی سیدہ س بمقام امام بارگاہ ملکہ فدک ورکاں والی مصطفیٰ آباد کوٹمومن سرگودھا ۔
تمام سادات و مؤمنین سے شرکت کی اپیل ہے

انشاء اللہ مجلس عزا و جلوس ماتم داری 2 جمادی الثانی 2025 بسلسلہ شہادت دختر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سیدہ صدیقہ ...
19/11/2025

انشاء اللہ مجلس عزا و جلوس ماتم داری 2 جمادی الثانی 2025 بسلسلہ شہادت دختر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا منقد ہو گی جس میں علاقہ کے نامور ذاکرین عظام و علماء ذکر فضائل و مصائب بیان کریں گے اور بعد از مجلس علاقہ بھر کی ماتمی سنگتیں مولا قائم عجل الله تعالی فرجه الشریف کو پرسہ پیش کریں گی تمام سادات و مومنین سے شرکت کی اپیل ہے بمقام مسجد و امام بارگاہ ملکہ فدک ورکاں والی مصطفیٰ آباد کوٹ مومن۔

انشاء اللہ مجلس عزا و جلوس ماتم داری 2 جمادی الثانی 2025 بسلسلہ شہادت دختر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سیدہ صدیقہ ...
08/11/2025

انشاء اللہ مجلس عزا و جلوس ماتم داری 2 جمادی الثانی 2025 بسلسلہ شہادت دختر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا منقد ہو گی جس میں علاقہ کے نامور ذاکرین عظام و علماء ذکر فضائل و مصائب بیان کریں گے اور بعد از مجلس علاقہ بھر کی ماتمی سنگتیں مولا قائم عجل الله تعالی فرجه الشریف کو پرسہ پیش کریں گی تمام سادات و مومنین سے شرکت کی اپیل ہے بمقام مسجد و امام بارگاہ ملکہ فدک ورکاں والی مصطفیٰ آباد کوٹ مومن۔

Address

Imambargha Malika E Fidaq Virka Wali Kotmomin Sargodha
Kot-Moman
40450

Telephone

+923349717611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imambargha Malika e Fidaq , Virka wali kotmomin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category