Waja Wala - Imamia Student Organization

Waja Wala - Imamia Student Organization ISO Unit (Waja Wala)

24/09/2023
دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر  #سید کی ایک تقریر نے غرب اور وہابیت کے پراپیگنڈہ  کو بے نقاب کر دیا___💕وہابیت اس عقیدہ ک...
24/09/2023

دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر #سید کی ایک تقریر نے غرب اور وہابیت کے پراپیگنڈہ کو بے نقاب کر دیا___💕
وہابیت اس عقیدہ کی ترویج میں مشغول ہے کہ #شیعہ اور #سنی #قرآن میں فرق ہے یعنی ایرانی قرآن اور ہے اور سعودی #قرآن اور،سید نے قرآن کی سعودی عربی چاپ اٹھا کر بتایا کہ ہمارا قرآن ایک ہی ہے___💕
دوسرا غرب دنیا کو توہین کے ذریعے یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اہل اسلام و اسلامی حکمران مقدسات اسلام میں کسی قسم کی رغبت نہیں ان کا اعتقاد کھوکھلا ہے___💕
اسی لئے توھین پر خاموش ہیں لیکن غیرت مند مکتب کے پیروکار اسلامی حاکم نے کو تا ابد باقی رہنے والا دستور قرار دے کر مغرب کے جعلی دستورات پر بانی پھیر دیا___💕
#قرآن

کربلا 1810ْْء
24/09/2023

کربلا 1810ْْء

انقلاب، کے لیئے جذباتی، نہیں، سنجیدہ،  اور وفادار،  ساتھیوں کی ضرورت ہے ۔*چی گویرا 🚩*
20/06/2023

انقلاب، کے لیئے جذباتی، نہیں، سنجیدہ، اور وفادار، ساتھیوں کی ضرورت ہے ۔

*چی گویرا 🚩*

11/06/2022

Islamic channel.

Address

Waja Wala
Kot Chutta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waja Wala - Imamia Student Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share