Adeel Ahmad official

Adeel Ahmad official اس پیج پر اسلامی معلومات سینڈ کی جائیں گی

22/10/2023
22/10/2023
13/02/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہونگے.
المختصر . الحمدللّٰہ تعالیٰ اللّٰہ رب العزت کے فضل و کرم ، آقا نام دار مدنی تاجدار خاتم الانبیاء و المرسلین حضور احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خاص نگاہ عنایت ، پیر و مرشد کی کرم نوازی اساتذہ کی محبت و محنت اور والدین کی دعاؤں کی بدولت 8 سالہ درس نظامی کورس پایہ تکمیل کو پہنچا اس موقع پر ان شاءاللہ 14 فروری بروز منگل کو جامع مسجد داتا دربار لاہور ( دربار کے ساتھ متصل مسجد ) میں صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے تک جامعہ ہجویریہ کی جانب سے عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت کا انعقاد ہوگا جس میں ان شاءاللہ ہماری دستار بندی ہو گی ۔
اس موقع پر آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث خوشی و مسرت ہوگی ۔
میری طرف سے آپ کو شرکت کی دعوت ہے ۔
ضرور تشریف لائے گا
آپ کی آمد کا منتظر ۔

عدیل احمد عطاری قادری
جزاک اللّٰہ خیراہ

درگاہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری 19/06/2022 کراچی
26/06/2022

درگاہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری 19/06/2022 کراچی

Address

Kot Chutta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Ahmad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Adeel Ahmad official:

Share

Category