Jamia Shamsul Uloom جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو رجسٹرڈ

  • Home
  • Pakistan
  • Kot-Adu
  • Jamia Shamsul Uloom جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو رجسٹرڈ

Jamia Shamsul Uloom جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو رجسٹرڈ جامعہ غوثیہ شمس العلوم کوٹ ادو کی ایک قدیمی دینی درسگاہ ہے جو 1966 سے دینی علوم کی تعلیم میں مصروف ہے

جامعہ ھذا کی بنیاد 1966ء میں غزالی زماں رازی دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃاللہ نے بانی ادراہ حاجی غلام حیدر چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ملکر اپنے دست مبارک سے رکھی۔ جامعہ کے بانی حاجی غلام حیدر چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے ادارہ ھذا کا نام اپنے پیر ومرشد حضرت غوث بخش مہاروی چشتی کی نسبت سے مدرسہ عربیہ چشتیہ غوثیہ شمس العلوم رکھا اور حضرت علامہ کاظمی رحمۃ اللہ نے اپنے تلمیذ رشید اورجامعہ انوارالعلوم کے فاضل حضرت علامہ مفتی عبدالرسول االباروی رحمۃ اللہ علیہ کو ادارہ ھذا کے مدرس و مہتمم کے طور پر مقرر فرمایا جنہوں نے تقریبا 38 سال تک ادارہ میں اخلاص و محبت اور مکمل جانفشانی کے ساتھ خدمات سرانجام دے کر ادارہ کو بام عروج بخشا۔ ادارہ ھذا سے اب تک ہزاروں علماء وقراء اور حفاظ استفادہ کرکے ملک کے طول وعرض میں دین اسلام کی اشاعت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ اس وقت ادارہ ہذا غزالی زماں رازی دوراں کے علمی وراثت کے مالک شیخ الحدیث والتفسیر سید ارشد سعید کاظمی دامت برکاتھم العالیہ کی سرپرستی ا اور بانی ادارہ ہذا حاجی غلام حیدر چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے الحاج ملک دوست محمد صاحب مہتمم جامعہ ھذا کی نگرانی میں ترقی کے منازل طے کر رہاہے۔

24/08/2026

حضرت علامہ مولانا مفتی شاکر الحسن گولڑوی صاحب

24/08/2026

حضرت علامہ مولانا مفتی غلام یسین سعیدی صاحب

24/08/2026
23/08/2026

حضرت علامہ مولانا پروفیسر نزیر احمد مظہر سعیدی صاحب

22/08/2026

حضرت علامہ مولانا شفقت جاوید کریمی صاحب آف ملتان

21/08/2026

قاری محمد شعیب سعیدی صاحب

21/08/2026

حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد ہاشم سعیدی صاحب

19/08/2026

حضرت علامہ مولانا مفتی خدا بخش سعیدی صاحب

18/08/2026

حضرت علامہ ڈاکٹر پروفیسر پیر نجم الحسن الحسنی صاحب آف کمبوہ شریف 💜❤️

Address

Layyah-Kot Addu Road
Kot-Adu

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923336003639

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Shamsul Uloom جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو رجسٹرڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Shamsul Uloom جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو رجسٹرڈ:

Shortcuts

Share