Nurul Quran Online Quran Acidmy

Nurul Quran Online Quran Acidmy I'm Online Quran Teacher
I'm form pkistan

اگر تم نے تبلیغ کا کام چھوڑدیا تو حکومتیں تمہاری ہوں‌گی قانون باطل کا چلےگا، حکومتیں تمہاری ہوں‌گی حکم اور سکّہ انگریز ک...
08/07/2024

اگر تم نے تبلیغ کا کام چھوڑدیا تو حکومتیں تمہاری ہوں‌گی قانون باطل کا چلےگا، حکومتیں تمہاری ہوں‌گی حکم اور سکّہ انگریز کا چلےگا، تجارتیں تمہاری ہوں‌گی پیسہ کافر کی جیب میں جائےگا، عزتیں تمہاری ہوں‌گی کھیلیں گے کوئی اور، ملک تمہارے ہوں‌گے حکمران ہوں‌گے کوئی اور
اگر تم نے اپنے نبی ‌صلّی‌اللہ‌علیہ‌وسلم کا جھنڈا اٹھالیا اور اس کے پیغام کو لےکر در در پھرے تو پھر ملک کافروں کے ہوں‌گے قانون تمہارا چلےگا، کمائیاں ان کی ہوں‌گے گھر اللہ تمہارا بھرےگا، ملک ان کے ہوں‌گے فیصلہ تمہارے ہوں‌گے، شہر ان کے ہوں‌گے فیصلہ تمہارے ہوں‌گے

* حضرت جی مولانا یوسف کاندہلوی رح ۔۔۔🌹*

*انا للہ و انا الیہ راجعون*رکن شوری  مقیم ابوبکر مسجد مرکز تیمر گرہ مولوی محمد احمد صاحب (گوسم مولوی صاحب )کا انتقال ہوگ...
22/06/2024

*انا للہ و انا الیہ راجعون*
رکن شوری
مقیم ابوبکر مسجد مرکز تیمر گرہ
مولوی محمد احمد صاحب (گوسم مولوی صاحب )کا انتقال ہوگیا ہے
نمازِ جنازہ بروز اتوار صبح نو بجے رحیم اباد غوبانو میں ادا کی جائے گی
شرکت کی درخواست ہے

افسوس ناک خبر میرے استادمحترم خطیب پاکستان حق صداقت کی نشانی حضرت مولانا قاری عبدالغفورحقانی شجاع آبادی انتقال فرما گٸے ...
06/05/2024

افسوس ناک خبر میرے استادمحترم خطیب پاکستان حق صداقت کی نشانی حضرت مولانا قاری عبدالغفورحقانی شجاع آبادی انتقال فرما گٸے 😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

29/04/2024

بعض چیزوں کا نشہ اتنا خطرناک اور مہلک ہے کہ آپ شراب کے نشہ جو بھول جائیں

مولانا عباداللہ صاحب

ہندوستان میں دِفاعِ صحابہؓ کی توانا آواز آج خاموش ہوگئی مولانا عبد الشکور لکھنویؒ کے پوتے، مولانا حافظ عبدالسلام لکھنویؒ...
24/04/2024

ہندوستان میں دِفاعِ صحابہؓ کی توانا آواز آج خاموش ہوگئی

مولانا عبد الشکور لکھنویؒ کے پوتے، مولانا حافظ عبدالسلام لکھنویؒ کے فرزند، مجلس تحفظ ناموسِ صحابہؓ، ہند کے امیر مولانا عبد العلیم فاروقی لکھنویؒ وفات پا گئے!
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

‏یہ عالم، مبلغ اور سیاح ابو الحسن علی الندوی ہیں، اور یہ ان کے گھر کا (چھوٹا سا) دروازہ ہے۔ حالانکہ بادشاہ اور حکمران ان...
23/04/2024

‏یہ عالم، مبلغ اور سیاح ابو الحسن علی الندوی ہیں،
اور یہ ان کے گھر کا (چھوٹا سا) دروازہ ہے۔
حالانکہ بادشاہ اور حکمران ان کے پاس بیٹھ کر انہیں دیکھنے کے آرزو مند تھے !
خدا حضرت پر رحم کرے اور اپنی نعمتوں کی جنت میں جگہ دے۔

22/04/2024

مولانا محمد عظیم صاحب کوہاٹ والے
جماعت کے چھوڑنے پر بہت اہم بیان

10/04/2024

حضرت مولانا عباداللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❣️

01/04/2024
01/04/2024

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے

Address

Kot Addu

Telephone

+923486566091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nurul Quran Online Quran Acidmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Nurul Quran Online Quran Acidmy:

Share