Alamdar Youth Federation Kohat

Alamdar Youth Federation Kohat علمدار یوتھ فیڈریشن طوراوڑی کچئ کا اولین دینی، اصلاحی اور تربیتی تنظیم ہے

17/08/2026

مجلس ایصال ثواب مرحومہ والدہ محترمہ ظاہر شاہ
خطاب: علامہ عادل حسین آغا
ذاکرین:کیبان علی ٫فناد علی
بمقام قومی امام بارگاہ طوراوڑی کچی

16/08/2026
15/08/2026

جنازہ مجلس
والدہ محترمہ ظاہر شاہ
خطاب: مجلس و نماز جنازہ
مولانا کاشف علی جعفری
زاکرین: سید عباس، ذاکر عباس اینڈ ارشاد حسین
بمقام قومی امام بارگاہ طوراوڑی کچئ کوہاٹ

خبر غم طوراوڑی کچئ کا رہنے والا ظاہر شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی رحلت فرما گئیں ہیں تمام مومنین سے دعا و نماز وحشت ...
15/08/2026

خبر غم
طوراوڑی کچئ کا رہنے والا ظاہر شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی رحلت فرما گئیں ہیں تمام مومنین سے دعا و نماز وحشت کی اپیل ہے

12/08/2026

28صفر مجلس شہادت بمناسبت 2معصومین علیہ السلام
خطاب: مولانا احسان اللہ محسنی آغا
ذاکرین: محمد زبیر ٫حسن رضا محمد سرور٫صفت علی ـ
قومی امام بارگاہ طوراوڑی کچی

12/08/2026

صفر المظفر، بروزِ شہادتِ رسولِ خدا ﷺ اور رسولؐ کے دل رُبا، مولا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام۔
دونوں نواسوں کے جنازوں کا عجب منظر تھا؛
ایک کے جنازے پر تیر برسائے گئے،
اور دوسرے کا جنازہ تیروں پر تھا۔ 💔
سلام یا رسولَ اللہ ﷺ
سلام یا حسنِ مجتبیٰؑ

11/08/2026

مجلس شب 28صفر بمناسبت شہادت 2معصومین علیہ سلام قومی امام بارگاہ طوراوڑی کچی

10/08/2026

21صفر جلوس چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام مولانا احسان اللہ محسنی میر اصغر میلہ کچئ

09/08/2026

مجلسِ عزاء و تابوتِ امام حسن مجتبیٰ ع بسلسلہ 28 صفر
خطاب / علامہ سید علی حسین مدنی صاحب آف لاہور
بمقام/ امام بارگاہ (یادگار حسین) سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی

Address

Torawary Kachai
Kohat

Telephone

+923339608952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamdar Youth Federation Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Alamdar Youth Federation Kohat:

Shortcuts

Share