26/05/2026
دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول کوہاٹ کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حج 2026 مبارک ہو
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حَجًّا مَبْرُورًا، وَسَعْيًا مَشْكُورًا، وَذَنْبًا مَغْفُورًا
اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، آپ کی حاضری ومحنت کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کے گناہ معاف فرمائے۔"آمین