MKS Haqqani

Directions

MKS Haqqani *Madrasa ke bachon ki Quran Tilawat | Kohat, Pakistan | Rozana nayi videos*

23/09/2026

Alhamdulliah best quality’s honey
WhatsApp #03434896519
WhatsApp #03362413624

21/09/2026

Jamia usmania Peshawar talibilm in Kohat

ایک قوم سے میری مخلصانہ گزارش ہے کہ 27 تاریخ تک جو بھی رقم جمع ہو، اس کے استعمال پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔اگر اس رقم ک...
20/09/2026

ایک قوم سے میری مخلصانہ گزارش ہے کہ 27 تاریخ تک جو بھی رقم جمع ہو، اس کے استعمال پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔

اگر اس رقم کا ایک حصہ اپنی ہی پارٹی کے نوجوانوں میں سرمایہ کاری کرکے انہیں باعزت کاروبار شروع کرنے کے مواقع فراہم کرنے پر صرف کیا جائے، تو یہ ایک پائیدار اور مثبت قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

ان شاء اللہ، خیبر پختونخوا کے نوجوان اپنے لیے روزگار پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بھی بن سکیں گے۔

ہمیں صرف وقتی مدد نہیں، بلکہ نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کی سمت قدم بڑھانے کی ضرورت ہے۔ یہی سرمایہ کاری مستقبل میں مضبوط خاندانوں اور بہتر معاشرے کی بنیاد بن سکتی ہے۔

نوجوان مضبوط ہوں گے تو گھر مضبوط ہوں گے، اور گھر مضبوط ہوں گے تو معاشرہ مضبوط ہوگا۔

🚨 10 منٹ کا فوٹو سیشن یا عوام کا درد؟ 🚨جب بھی کوئی حادثہ یا افسوسناک واقعہ ہوتا ہے، ہسپتال میں علاج سے پہلے VIP پروٹوکول...
20/09/2026

🚨 10 منٹ کا فوٹو سیشن یا عوام کا درد؟ 🚨

جب بھی کوئی حادثہ یا افسوسناک واقعہ ہوتا ہے، ہسپتال میں علاج سے پہلے VIP پروٹوکول کا تماشا شروع ہو جاتا ہے۔

سائرن بجاتی 20 گاڑیاں، گارڈز، اور کیمرے کے ساتھ انٹری ہوتی ہے، زخمی تڑپ رہا ہوتا ہے اور راستہ "صاحب" کے لیے خالی کرایا جا رہا ہوتا ہے۔

ہاتھ سر پر، کیمرے کی طرف دیکھ کر ایک بیان، اور 10 منٹ بعد سب غائب!
پیچھے رہ جاتا ہے وہی غریب مریض جس کا علاج اس ڈرامے کی وجہ سے لیٹ ہو گیا۔

کیا یہ ہمدردی ہے یا صرف ووٹ کی سیاست؟
کیا ہسپتال جیسی جگہ پر VIP کلچر پر پابندی نہیں ہونی چاہیے؟

اپنی رائے کمنٹس میں دیں 👇

Police Line Kohat Blast — List of Martyrs and Injured Officers  Reports have emerged of the loss of precious human lives...
19/09/2026

Police Line Kohat Blast — List of Martyrs and Injured Officers
Reports have emerged of the loss of precious human lives and injuries to police officers as a result of the blast near the Kohat Police Line.
We pay tribute to the sacrifice of the martyrs and pray for the speedy recovery of the injured officers.
May Allah elevate the status of the martyrs and grant patience to their families. Ameen 🤲
Note: The list provided below is based on preliminary information and is subject to confirmation by the relevant authorities.
KDM News | Karak

18/09/2026

17/09/2026

Khatme nabbut hamari red line hai

16/09/2026

ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے
#

نوشہرہ: جہانگیرہ بائی پاس کے مقام پر جامعہ روضۃ القرآن مدرسہ میں زیرِ تعمیر چھت کام کے دوران اچانک گر گئی، نوشہرہ: چھت گ...
16/09/2026

نوشہرہ: جہانگیرہ بائی پاس کے مقام پر جامعہ روضۃ القرآن مدرسہ میں زیرِ تعمیر چھت کام کے دوران اچانک گر گئی،
نوشہرہ: چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوگئے۔
نوشہرہ: زخمیوں میں حارث، عمر 38 سال، ساکن مہمند؛ حمزہ، عمر 22 سال، ساکن مہمند؛ اور قاری انور اللہ، عمر 45 سال، ساکن آفریدیاں شامل ہیں۔
نوشہرہ: ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کے لیے نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس (NMC) منتقل کر دیا۔

Address

Zam Zam Colony
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MKS Haqqani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share