Ghamkol Sharif Media Center

Ghamkol Sharif Media Center Official media page of Darbar e Aaliya Ghamkol Sharif Kohat. Like and follow us to stay updated with the daily activities surrounding Darbar Sharif.

24/05/2026
22/05/2026

جمعہ مبارک

22/05/2026

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عشرہ ذی الحجہ سے بڑھ کر کوئی دن اللہ کے نزدیک معظم نہیں اور نہ ہی ان کے علاوہ کسی اور دن میں اعمال اتنے زیادہ پسند ہیں اس لئے ان دونوں میں تہلیل و تکبیر اور تحمید کی کثرت کیا کرو۔“

20/05/2026

اولیاء اللّٰہ اور مقربینِ الہی اس دنیا سے جدا نہیں ہوتے۔ تا وقت یہ کہ ان کے پاس ریحانِ جنت نہیں لایا جاتا۔ جس کی خوشبو سے معطر ہو کر ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف
انتقال فرماتے ہیں
3 ذوالحجہ یوم وصال مبارک
خواجہ خواجگان غوثِ یزداں امام الذاکرین حضرت خواجہ
زندہ پیر صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ
اللّٰه ھُو اللّٰه ھُو
The friends of Allah SWT (the Awliya) and those close to the Divine do not merely depart from this world; they do not leave until the "Fragrance of Paradise" (Rayhan-e-Jannat) is brought to them. Scented by this heavenly perfume, they simply migrate from one home to another.

ALLAH HOO ALLAH HOO

12/05/2026

اِن شاء اللہ محفلِ میلادِ مُصطفیٰ ﷺ
بسلسلہ ختمِ چہلم و ایصالِ ثواب عُرس مبارک
خصوصی آمد:حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب
(سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ)
حضرت حاجی پیر غلام مصطفیٰ صاحب
خلیفہ مجاز دربارِ عالیہ گھمکول شریف
صاحبزادہ غلام حسن اعوان شہید
(انسپکٹر پنجاب پولیس STW)
ایصالِ ثواب: ہمشیرہ محترمہ و حاجی زبیر اقبال اعوان و حاجی مظفر خان اعوان
4 جون بروز جمعرات دن 11 بجے
آستانہ عالیہ نقشبندیہ معصوم آباد شریف
صدر بازار نارنگ منڈی ضلع شیخوپورہ

برائے رابطہ:
0345-9804111, 0300-9804111

11/05/2026

قاسمِ فیضانِ حضرت خواجہ سخی زندہ پیر صاحب رحمتہ تعالیٰ علیہ
حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ

07/05/2026

Address

Darbar-e-Aliya Naqshbandiya Ghamkol Sharif
Kohat

Telephone

0092922513961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghamkol Sharif Media Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share