Dawat e Tabligh Kohat

Dawat e Tabligh Kohat اسلام علیکم

26/08/2026
26/08/2026

کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب اور معذور بچے، جو تھیلیسیمیا کے مرض میں بھی مبتلا ہیں، کی ایک معصوم خواہش ہے کہ وہ قومی کرکٹر محمد رضوان سے ملاقات کریں۔ ❤️🏏
اس بچے کی مسکراہٹ اور امید پوری کرنے کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر اس معصوم کی زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن جائے۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ اس بچے کو صحت، خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤍

26/08/2026

*عالمی تبلیغی مرکز، رائیونڈ* میں خدمت کا جذبہ ❤️
یہاں آنے والے اللہ کے راستے کے مہمانوں کی سہولت کے لیے ہر وقت مختلف خدمات جاری رہتی ہیں۔ صفائی، پانی اور دیگر ضروری کام خاموشی سے انجام دینے والے یہ خادم واقعی قابلِ قدر ہیں۔
اللہ تعالیٰ رائیونڈ مرکز کی تمام خدمات کو قبول فرمائے اور خدمت کرنے والے تمام احباب کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

26/08/2026

آسلام آباد میں افسوس ناک خبر😭😭😭

26/08/2026

سائیکل پر دودھ فروخت کرنے والے کا بیٹا بنگلہ دیشی حافظ قرآن پر اللہ تعالیٰ نے چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے کی برسات کردی سعودی عرب مکہ میں 46ویں شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے میں بنگلہ دیش کے قاری حافظ نورالدین زکریا نے 133ممالک میں سے نمایاں پوزیشن حاصل کی جس پر اسکو سعودی حکومت نے ایک لاکھ ریال نقد انعام دے دیا جبکہ بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان نے دنیا بھر میں بنگلہ دیش کا نام روشن کرنے پر دو کروڑ ٹکا دینے کا اعلان اور ساتھ میں بنگلہ دیش کا اعلیٰ ترین سویلین اعزاز اور بنگلہ دیش کی سرکاری ٹی وی میں تلاوت کیلئے سرکاری نوکری بھی دینے کا اعلان کردیا
کہا جارہا ہے کہ حافظ نورالدین زکریا کا والد دودھ فروخت کرکے اپنے گھر کا نظام چلاتا تھا اس مقابلے کیلئے آنے سے پہلے حافظ نورالدین زکریا کے والد نے اپنی گائے فروخت کیا تھا اپنے بیٹے کی ٹکٹ اور دیکر اخراجات کیلئے حافظ نورالدین کے والد کی نیت اتنی صاف تھی کہ اللہ نے اس کے بیٹے کو 133ممالک میں سے نمبر 1بنایا جس کے پاس ٹکٹ کیلئے پیسے نہیں تھے اللہ تعالیٰ نے اس پر کروڑوں کی برسات کردی۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e Tabligh Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share