28/05/2026
تعزیت نامہ
باسمه تعالی
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الْأَمْوالِ وَ الْأَنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ،
الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّـهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ
حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کی زوجہ محترمہ کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا،
خداوند عالم سے مرحومہ کی مغفرت اور رحمت کے لئے دعا گو ہیں،
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار اھل بیت علیھم السلام میں جگہ عنایت فرمائے اور اپنے اجداد علیھم السلام کے ساتھ محشور فرمائے
لواحقین بالخصوص علامہ صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین یا رب العالمین )