Ghazi Force Bositang

Ghazi  Force Bositang Only Islamic post

25/05/2026
17/05/2026

ایک زبردست معلومات میڈیکل سائنس کے مطابق۔۔ ۔۔خاص طور پر موسم گرما کے حوالے سے۔۔۔ ضرور سنیں اور دوسروں کے ساتھ بھی share کریں۔۔۔

17/05/2026

۔۔ چہلم ماتم بسلسلہ مرحوم بال جان کربلائی بوسی تنگ ۔۔
سورہ فاتحہ برائے ایصال ثواب کیلئے ۔۔۔۔
Plz like & share
Thnx..

18/04/2026

"29 شوال: شب ولادتِ حضرت ابو طالب (ع) مبارک!"
محسنِ اسلام، ناصرِ رسول ﷺ، حضرت ابو طالب (ع) کا یومِ ولادت تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو۔ جس نے بچپن سے لے کر جوانی تک اور اعلانِ نبوت سے شعبِ ابی طالب تک نبی کریم ﷺ کا ساتھ دیا، آج اس عظیم ہستی کا دن ہے۔"

13/04/2026

*قابلِ احترام جناب مولانا طارق جمیل صاحب اور جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان صاحب کا مُلک میں فتنہ پھیلانے والے مُلاؤں کو چھترول ۔*

11/04/2026

🔴*ایران نے اپنے مذاکراتی وفد کو "میناب 168" کا نام دیا ہے۔۔* 🇮🇷💔

یہ نام اس سکول کی یاد میں رکھا گیا ہے جس پر امریکہ نے بمباری کی تھی اور جس کے نتیجے میں 168 معصوم بچیاں شہید ہو گئی تھیں۔۔

اس نام کا انتخاب دراصل ایک علامتی پیغام ہے۔۔ ایران اس کے ذریعے دنیا کو یاد دلانا چاہتا ہے کہ طاقتور ممالک کی پالیسیوں کے پیچھے چھپے مکروہ چہرے اور جنگی جرائم کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔۔

07/04/2026

۔۔۔شکر ہے حرم امام رضا علیہ السلام بلکل سلامت ہے۔۔۔

نیو یارک ٹائمز: جنگ, ایران کو ایک بڑی عالمی طاقت میں تبدیل کر رہی ہے۔✌🏻✊🏻🇮🇷
07/04/2026

نیو یارک ٹائمز: جنگ, ایران کو ایک بڑی عالمی طاقت میں تبدیل کر رہی ہے۔✌🏻✊🏻🇮🇷

06/04/2026

Namazain qaza hain… lekin ginti yaad nahi🤔

31/03/2026

ایسی میٹھاس بھری نصیحت اب کون کرے 🥺💔
*میرے پیارے بچوں۔۔۔ جان لو کہ اگر پڑھائی نہیں کرو گے تو اچھا اثر نہیں ڈال سکو گے*🫀🫴
*تمہیں پڑھائی کرنی چاہئے*✨🤍

جب بھی لگتا ہے کہ پڑھائی سے دل تنگ ہوتا ہے اور روح پریشان ہوجاتی ہے تو شھید رہبر کہ یہ نصیحت یاد آجاتی ہے🥹❤️‍🩹
اور پھر ایک نئی امید نظر آنے لگتی ہے جو پڑھائی کو بھوج لگنے نہیں دیتی🦋🐣

28/03/2026

ایسی تلاوت جو دل میں اتر جائے 🤍
آنکھیں نم ہو جائیں،
اور دل کو عجب سا سکون ملے…
یہ صرف ایک آواز نہیں،
یہ قرآنِ مجید کا نور ہے
جو دلوں کو منور کر دیتا ہے۔ ✨📖

Address

Bositang
Kohat

Telephone

+923105679036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Force Bositang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share