Safeena Tun Nijat

Safeena Tun Nijat أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*

🌸خواتین اور خوشبواسلام کی خوبصورت تعلیم🌸اسلام دینِ فطرت ہے، جو حیا، پاکیزگی اور معاشرتی نظم کا درس دیتا ہے۔ اسی سلسلے می...
07/05/2026

🌸خواتین اور خوشبواسلام کی خوبصورت تعلیم🌸
اسلام دینِ فطرت ہے، جو حیا، پاکیزگی اور معاشرتی نظم کا درس دیتا ہے۔ اسی سلسلے میں خواتین کے لیے خوشبو کے استعمال کے بارے میں بھی رہنمائی موجود ہے۔
📖 نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“جس عورت نے خوشبو لگائی اور لوگوں کے پاس سے گزری تاکہ وہ اس کی خوشبو محسوس کریں، وہ ایسی ہے جیسے زنا کرنے والی ہو”
(سنن نسائی، حدیث 5126)
اس حدیث کا مقصد عورت کو خوبصورتی سے منع کرنا نہیں بلکہ حیا اور پردے کی حفاظت کی تعلیم دینا ہے، تاکہ معاشرے میں پاکیزگی قائم رہے۔
اسلام چاہتا ہے کہ:
عورت کی زینت گھر کے اندر ہو
خوشبو کا استعمال شوہر کے لیے ہو
باہر نکلتے وقت سادگی اور وقار اختیار کیا جائے
🤍 اصل خوبصورتی خوشبو میں نہیں بلکہ حیا، کردار اور وقار میں ہے۔
اسلام نے خوشبو کو منع نہیں کیا، بلکہ اس کے صحیح استعمال اور حدود سکھائی ہیں۔
“حیا عورت کا وہ زیور ہے جو اسے ہر مقام پر باوقار بناتا ہے”

حیاء عورت کا وہ لطیف سا نور ہے جو اسے صرف خوبصورت نہیں بناتا بلکہ معتبر بھی بناتا ہےیہ کسی قید کا نام نہیں، بلکہ ایک ایس...
07/05/2026

حیاء عورت کا وہ لطیف سا نور ہے جو اسے صرف خوبصورت نہیں بناتا بلکہ معتبر بھی بناتا ہے
یہ کسی قید کا نام نہیں، بلکہ ایک ایسا باطنی احساس ہے
جو انسان کو خود اپنی نگاہ میں بھی باوقار رکھتا ہے
عورت کی حیاء کو اگر ایک خوشبو سے تشبیہ دی جائے تو یہ خوشبو کسی شیشی میں قید ہونے کے لیے نہیں ہوتی بلکہ اپنی فطری پاکیزگی کے ساتھ فضا کو معطر کرنے کے لیے ہوتی ہے۔ لیکن یاد رہے، اصل خوبصورتی صرف خوشبو میں نہیں بلکہ اس شعور میں ہے جو انسان کو یہ سکھاتا ہے کہ وہ اپنی ذات کی قدر کیسے برقرار رکھے 🩷🥀
عزت، وقار اور حیاء—یہ تینوں ایسے زیور ہیں جو باہر سے نہیں پہنے جاتے بلکہ اندر سے سنبھالے جاتے ہیں۔ جب انسان اپنی شخصیت کو سمجھ لیتا ہے تو وہ کسی کے معیار پر نہیں، اپنے اصولوں پر جیتا ہے۔ اور یہی بات اسے مضبوط بھی بناتی ہے اور پرکشش بھی۔ 🥀
حیاء کمزوری نہیں، بلکہ ایک نرم مگر مضبوط دیوار ہے جو انسان کو بے قدری سے بچاتی ہے۔ یہ وہ احساس ہے جو لفظوں سے زیادہ عمل میں نظر آتا ہے—نرمی میں بھی، سنجیدگی میں بھی، اور فیصلوں میں بھی۔
اصل خوبصورتی کبھی صرف ظاہر میں نہیں ہوتی، بلکہ اس وقار میں ہوتی ہے جو انسان اپنے اندر قائم رکھتا ہے۔ اور جو شخص اپنی عزت کو سمجھ لے، وہ دنیا کی کسی بھی نگاہ کے سامنے جھک کر نہیں، بلکہ اپنی پہچان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ 😇🥀🌹

*_لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں یارب_*  *_حسرت سے دیکھتے ہیں ہم تصویر کربلا کی_🥹❤️‍🩹🫠*
07/05/2026

*_لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں یارب_*
*_حسرت سے دیکھتے ہیں ہم تصویر کربلا کی_🥹❤️‍🩹🫠*

کیا آپ چاہتے ہیں آپ کو گناہ کرنے سے نفرت ہوجائے ؟؟😔جہاں تک ممکن ہو امام زمانہ عجّل الله تعالی فرجه الشریف کو یاد کرتے رہ...
06/05/2026

کیا آپ چاہتے ہیں آپ کو گناہ کرنے سے نفرت ہوجائے ؟؟😔

جہاں تک ممکن ہو امام زمانہ عجّل الله تعالی فرجه الشریف کو یاد کرتے رہیں.۔۔۔۔۔۔💐🌷

آہستہ آہستہ آپ کو گناہ سے نفرت ہوتی جائے گی اور آپ کی حالت بدل جائے گی.۔۔۔۔۔۔۔🌸🎀

یہ تو معلوم ہے کہ جس چیز سے انسان کو نفرت ہوجائے وہ اس کی طرف بالکل جاتا ہی نہیں🌺💖

*رات کو سوتے وقت آقا عج سے باتیں کریں، ہر نماز کے بعد امام زمانہ عجّل الله تعالی فرجه الشریف کی والدہ محترمہ کے لئے ایک فاتحہ پڑھیں* .❤️‍🩹❤️‍🩹

نماز قبول ہونی چاہیے اور جب تک آقا امام زمانہ عجّل الله تعالی فرجه کے دستخط نہ ہوں۔۔۔۔۔۔❤️‍🔥❤️‍🔥
*نماز قبول نہیں ہوگی، ہمارے ہر عمل میں آقا کے دستخط ہونے چاہئیں.* 🪷

_اگر آپ کے پاس امام زمانہ عجّل الله تعالی فرجه الشریف ہو، تو گویا دنیا جہان کی ہر چیز آپ کے پاس ہے_ .

یہ سارا جہان، امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه الشریف کے لئے ہے🦋🦋

*✨ التماسِ دعا شہی دِ گمنام ✨*

*جب لوگ کہتے ہیں کہ تمہارے امام کے 313 مخلص چاہنے والے ہی ابھی تک پیدا نہیں ہوئے تبھی تو ان کا ظہور نہیں ہو رہا* ، تو مو...
06/05/2026

*جب لوگ کہتے ہیں کہ تمہارے امام کے 313 مخلص چاہنے والے ہی ابھی تک پیدا نہیں ہوئے تبھی تو ان کا ظہور نہیں ہو رہا* ، تو مولا دل پھٹ جاتا ہے یہ سوال روح کو جھنجوڑ دیتا ہے۔💔 پھر ہم خود کو دیکھیں تو شرمندگی سے پانی پانی ہو جاتے ہیں۔ مولا یہ سوال ہمیں تڑپا دیتا ہے، لاجواب کر دیتا ہے۔
کاش ہم خود کو اس قابل بنا سکیں کہ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکیں 💔 اے سکونُ دل و جانِ من ، اے قرارِ من، اے ہمارے زخمی دلوں کا مرہم ہمیں اپنے قریب کر دے ۔ اپنا ظہور نصیب کر دیں ، کہیں ہم آپ کو دیکھے بنا نہ مر جائیں، اپ کے سوا ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے 💔
*یا امام جانم عج*

> *صبـر کی تلخـی آپ کو تکلیف دے سکتی ہے،♥️* *لیکن جب اس کا عـوض ملے گا، تو آپ بھـول جائیں گے کہ آپ کو کیا تکلیف پہنچـی ت...
06/05/2026

> *صبـر کی تلخـی آپ کو تکلیف دے سکتی ہے،♥️*
*لیکن جب اس کا عـوض ملے گا، تو آپ بھـول جائیں گے کہ آپ کو کیا تکلیف پہنچـی تھی۔۔!*🤍🌷

05/05/2026

*_✨ بچپن سے ملا جو سایہ مولا عباسؑ کا،_*
*_وفا کو اُس نے میری پہچان بنا دیا۔ 🩷🕊️✨_*

05/05/2026

*Eid e Gadeer ComminG Soon*🫀🎀🫂

`اے بنتِ حوا`🤍🎀 *حیا کی چادر نہ سر سے اپنے سرکنے دینا♥*  *گھٹن ہو جتنی بھی مسافتیں...!* *نہ خود کو کبھی بھٹکنے دینا،🫀🥹* ...
05/05/2026

`اے بنتِ حوا`🤍🎀
*حیا کی چادر نہ سر سے اپنے سرکنے دینا♥*
*گھٹن ہو جتنی بھی مسافتیں...!*
*نہ خود کو کبھی بھٹکنے دینا،🫀🥹*
*تمہاری عزت، تمہاری حرمت....!*
*اسے کبھی نہ اجڑنے دینا،🤌🏻👀*
*نئے زمانے کی تیز ہوائیں!*
*تمہیں کبھی بھی چھو نا پائیں🥹♥*

05/05/2026

_*46 Days Left In Ayyam e Aza_* 💔

*"حیاء وہ نہیں جو تم پہنتے ہو، حیاء وہ ہے جو تم اللہ کی خاطر ظاہر کرنے سے انکار کر دیتے ہو۔*"🫶🏻🩶
23/04/2026

*"حیاء وہ نہیں جو تم پہنتے ہو، حیاء وہ ہے جو تم اللہ کی خاطر ظاہر کرنے سے انکار کر دیتے ہو۔*"🫶🏻🩶

Address

Com
Khushab
0444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safeena Tun Nijat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Safeena Tun Nijat:

Share