منہاج القرآن ناڑی

منہاج القرآن ناڑی This is an official page of MQI Nari. Help to promote and share the page.

MQI has a long-term strategic vision to promote religious moderation, effective and sound education, inter-faith dialogue and harmony. It has expanded to 100 countries around the globe

04/10/2025
انشاءاللّٰہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی 23 اگست بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب سالانہ عظیم الشان استقبالِ ربیع الاول ریلی اور مح...
12/08/2025

انشاءاللّٰہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی 23 اگست بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب سالانہ عظیم الشان استقبالِ ربیع الاول ریلی اور محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے۔ خود بھی آئیں، اپنے دوست و احباب کو بھی ساتھ لائیں، اور اس دعوت کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اجرِ عظیم حاصل کریں۔

03/08/2025
منہاج القرآن ناڑی  کے زیر اہتمام مجدد عصر کانفرنس بسلسلہ شیخ الاسلام ڈے کا انعقاد کیا گیا جس  میں خصوصی شرکت صدر تحریک م...
17/02/2025

منہاج القرآن ناڑی کے زیر اہتمام مجدد عصر کانفرنس بسلسلہ شیخ الاسلام ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت صدر تحریک منہاج القرآن ضلع خوشاب محترم غلام محمد صفدر صاحب اور ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع خوشاب محترم تنویر احمد خان صاحب نے کی اور حاضرین کو حضور شیخ الاسلام اور منہاج القرآن پر تحقیق کرنے کی دعوت فکر دی۔ تقریب کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔

21/09/2024

حضور ﷺ کی شانِ اُمّیت

41ویں عالمی میلاد کانفرنسخصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہآج رات بعد از نمازِ عشاء | ...
16/09/2024

41ویں عالمی میلاد کانفرنس

خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

آج رات بعد از نمازِ عشاء | مینارِ پاکستان لاہور

عالمی میلاد کانفرنس میں دنیا بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خواں حضرات خصوصی شرکت فرمائیں گے۔

14/09/2024

تحریک منہاج القرآن ناڑی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی دوسری سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ استقبال ربیع الاوّل شریف کے چند مناظر

نثار تیری چہل پہل پہ ہزار عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں  ♥️۔ مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ ان ...
06/09/2024

نثار تیری چہل پہل پہ ہزار عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں ♥️۔ مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ

ان شاءاللہ کل بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء مسجد مقصودیہ غوثیہ (موڑ والی) میں دوسری سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا جائے گا جس کی صدارت پروردا آغوشِ ولایت پیر سید اویس علی شاہ بخاری کریں گے شاگرد رشید حضور شیخ الاسلام حضرت علامہ محمد تنزیل انجم صاحب خصوصی خطاب کریں گے
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منہاج القرآن ناڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to منہاج القرآن ناڑی:

Share