Idara-Tul-Mustafa Khushab

Idara-Tul-Mustafa Khushab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara-Tul-Mustafa Khushab, Khushab.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمداللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور آپ سب لوگوں کے تعاون سے ادارۃ المصطفی کی ذیلی شاخ...
06/09/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمداللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور آپ سب لوگوں کے تعاون سے ادارۃ المصطفی کی ذیلی شاخ المصطفی اسلامک سنٹر ضلع خوشاب کے کام کا آغاز ہو چُکا ہے
ضلع خوشاب کے لوگوں اور اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس کے تعمیراتی کام کے لیے مزید آپ سب لوگوں کے تعاون کی بہت اشد ضرورت ہے
اور اللہ پاک سے اس ادارے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا بھی کریں
جزاک اللّہ خیرا
آ

06/05/2026
18/03/2026

مرکزِ مصطفٰے گوجرانوالہ میں 28 رمضان المبارک کی افطار کے عکس بند مناظر

مرکز مصطفی گوجرانوالہ
15/03/2026

مرکز مصطفی گوجرانوالہ

10/03/2026

عشرہ اعتکاف ۱۴۴۷ھ مرکزِ مصطفٰے ﷺ کے پُر کیف اور نورانی ماحول میں معتکفین کی تشریف آوری کے روح پرور مناظر
بحمدہٖ تعالٰی امیر اعلی ادارة المصطفے انٹر نیشنل پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب روزانہ بعد نماز عصر درس حدیث شریف اور بعد نماز تراویح درس قرآن مجید ارشاد فرمائیں گے
آپ احباب بھی شریک ہو سکتے ہیں
ادارہ آپ کے لئے جشم براہ ہے

06/03/2026

مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ میں شہرِ صیام رمضان المبارک کے تیسرے جمعة المبارک کا خوبصورت عکس نامہ

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara-Tul-Mustafa Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share