Khushboo e Deen

Khushboo e Deen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushboo e Deen, Religious organisation, Khushab.

15/12/2025
02/10/2025

Masha'Allah! Great performance Quran Recitation by a small child..💜 | Muhammad Hamad Irfani

🌟 کاروانِ مدینہ خوشاب 🌟(حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز)الحمدللہ ❤️کاروانِ مدینہ خوشاب کا نیا روحانی قافلہ 25 اکتوبر 2025 کو حر...
21/09/2025

🌟 کاروانِ مدینہ خوشاب 🌟

(حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز)

الحمدللہ ❤️

کاروانِ مدینہ خوشاب کا نیا روحانی قافلہ 25 اکتوبر 2025 کو حرمین شریفین کی جانب روانہ ہوگا، ان شاءاللہ تعالیٰ۔ ✈️🕋

📌 اس بابرکت سفر میں شامل ہو کر اپنی زندگی کے روحانی لمحات کو سنواریں اور سعادتِ عمرہ و زیارات حاصل کریں۔

---

👤 گروپ لیڈرز:

✨ علامہ محمد زبیر عرفانی صاحب
✨ علامہ ارشد نوید احمد حیدری صاحب
✨ علامہ محمد آصف ضیا صاحب

---

📞 رابطہ برائے معلومات و بکنگ:
📱 0300-4904623
📱 0321-7120136

✅ بکنگ جاری ہے — جلد از جلد رابطہ کریں!

---






#25اکتوبر

❤️❤️❤️
17/07/2025

❤️❤️❤️

15/07/2025

الحمدللہ!
کاروانِ مدینہ خوشاب (حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز) کے روحانی سفر میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے خوش نصیب ثناخوانِ مصطفی ﷺ، محترم جناب محمد بلال صاحب بھی ہمسفر بنے۔
انہوں نے مسجدِ عریش میں دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی نعت
"نعمت بے بدل مدینہ ہے"
پیش کر کے ایمان کو تازگی اور روح کو روشنی عطا فرمائی۔
اس بابرکت قافلے کی قیادت علامہ محمد زبیر عرفانی صاحب اور علامہ ارشد نوید احمد حیدری صاحب نے فرمائی۔
ایسا نورانی ماحول، ایسی پاکیزہ سنگت، اور ایسا مبارک سفر آپ کے منتظر ہیں!
عمرہ کی بکنگ جاری ہے — آج ہی شامل ہوں!
📞 رابطہ برائے معلومات و رجسٹریشن:
📱 0300-4904623
📱 0321-7120136

میدانِ اُحد کی پرنور فضا میں حاضری کی سعادتالحمدللہ!کاروانِ مدینہ خوشاب (حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز) کے عمرہ زائرین کو مید...
13/07/2025

میدانِ اُحد کی پرنور فضا میں حاضری کی سعادت
الحمدللہ!
کاروانِ مدینہ خوشاب (حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز) کے عمرہ زائرین کو میدانِ اُحد میں حاضری اور زیارت کا شرف حاصل ہوا۔
اس روح پرور موقع پر قافلے کی قیادت علامہ محمد زبیر عرفانی صاحب اور علامہ محمد ارشد نوید احمد حیدری صاحب نے فرمائی۔

یہ مقام شہدائے اُحد کی یاد تازہ کرنے والا، ایمان افروز اور روحانی کیفیت سے بھرپور تھا۔
آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اس مبارک سفر کا حصہ بنیں۔

📞 عمرہ کی بکنگ جاری ہے
📱 0300-4904623
📱 0321-7120136

مسجدِ نبوی ﷺ کے حسین روح پرور نظارےعلامہ محمد زبیر عرفانی صاحب اور علامہ ارشد نوید احمد حیدری صاحب کی قیادت میںآپ بھی ہم...
12/07/2025

مسجدِ نبوی ﷺ کے حسین روح پرور نظارے
علامہ محمد زبیر عرفانی صاحب اور علامہ ارشد نوید احمد حیدری صاحب کی قیادت میں
آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اس مقدس سفر کا حصہ بنیں!
✨ عمرہ کی بکنگ جاری ہے!
📞 رابطہ برائے معلومات و رجسٹریشن:
📱 0300-4904623
📱 0321-7120136

مسجدِ نبوی ﷺ کے حسین روح پرور نظارےالحمدللہ!کاروانِ مدینہ خوشاب (حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز) کے زیر اہتمام زائرینِ عمرہ نے...
12/07/2025

مسجدِ نبوی ﷺ کے حسین روح پرور نظارے
الحمدللہ!
کاروانِ مدینہ خوشاب (حمزہ علی ٹریول اینڈ ٹورز) کے زیر اہتمام زائرینِ عمرہ نے علامہ محمد زبیر عرفانی صاحب اور علامہ ارشد نوید احمد حیدری صاحب کی قیادت میں روحانی مناظر سے فیض حاصل کیا۔
یہ سفر عقیدت، محبت اور روحانیت سے بھرپور رہا۔
آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اس مقدس سفر کا حصہ بنیں!
✨ عمرہ کی بکنگ جاری ہے!
📞 رابطہ برائے معلومات و رجسٹریشن:
📱 0300-4904623
📱 0321-7120136

30/10/2023

Nabi Pak ﷺ ny Hadees sunai🥺❤️ Peer Ajmal Raza Qadri status Bayan 💌💫

27/10/2023

New Heart Touching Kalam - Ghulam Fareed Chishti - Haal e Dil -

Address

Khushab
41000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushboo e Deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khushboo e Deen:

Share