Sahibzada Sultan Muhammad Deen

Call Directions

Sahibzada Sultan Muhammad Deen Official Page Of Sahibzada Sultan Muhammad Deen Sb (3rd Sajadah Nasheen Of Darbar Chaphar Sharif)
(1)

خالق آباد ضلع خوشاب حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد جہانگیر صاحب کی خالق آباد میں خادم خاص دربار چپھڑشریف عزیزم محمد عمران...
03/10/2026

خالق آباد ضلع خوشاب

حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد جہانگیر صاحب کی خالق آباد میں خادم خاص دربار چپھڑشریف عزیزم محمد عمران اور عزیزم محمد عرفان کے ہاں مُنعقدہ سالانہ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پروقار تقریب میں شرکت ۔
اس دوران علامہ مفتی قیس بشیر گولڑوی صاحب نے خطاب فرمایا اور آخر میں صاحبزادہ صاحب نے خیر و برکت کی خصوصی دعا فرمائی۔

fans

02/10/2026

fans

چوڑی ضلع بھکرحضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب چوڑی ضلع بھکر میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ ع...
30/09/2026

چوڑی ضلع بھکر

حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب چوڑی ضلع بھکر میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پروقار تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں ۔

fans

28/09/2026

ماشاءاللّٰہ
fans

انشاءاللّٰہ تعالیٰ حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب 29 ستمبر بروز منگل صبح 10 بجے چوڑی ضلع بھکر میں محفل میلادِ مص...
28/09/2026

انشاءاللّٰہ تعالیٰ
حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب 29 ستمبر بروز منگل صبح 10 بجے چوڑی ضلع بھکر میں محفل میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پروقار تقریب سے خطاب فرمائیں گے ۔
fans

27/09/2026

|| کرامت والی و تاجدار چپھڑشریف ||
شہنشاہ ولایت حضور حضرت سلطان محمد مقبول دین رحمۃ اللّٰہ علیہ
کو دیکھ کر غیر مسلم عورتوں کا مسلمان ہو جانا ۔

حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار چپھڑشریف
fans

راوی نوناں (کلورکوٹ)حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب راوی نوناں میں خادم خاص دربار چپھڑشریف محترم ملک سیف اللّٰہ ن...
27/09/2026

راوی نوناں (کلورکوٹ)

حضور حضرت صاحبزادہ سلطان محمد دین صاحب راوی نوناں میں خادم خاص دربار چپھڑشریف محترم ملک سیف اللّٰہ نون اور پیارے عزیزم ملک شفقت سیف اللّٰہ نون کے ڈیرہ پر مُنعقدہ سالانہ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پروقار تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں ۔
fans

  لنگر شریف کے حسین مناظر ۔ fans
26/09/2026


لنگر شریف کے حسین مناظر ۔
fans

Address

Khushab
41001

Telephone

+923003993092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Sultan Muhammad Deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share