Junaid Ali Sha official

Junaid Ali Sha official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid Ali Sha official, Religious organisation, Khui Barmol.

29/10/2025
.بھترین اخروٹ۔مناسب قیمت
29/10/2025

.بھترین اخروٹ۔
مناسب قیمت

الحسن قہوہ ۔موٹاپے کیلے بہترین گرین چاے
14/10/2025

الحسن قہوہ ۔موٹاپے کیلے بہترین گرین چاے

ہمارے ہاں خالص دیسی گھی او چھوٹے۔اور بڑے مکھیوں کا شہد  دستیاب ہے۔03419617511.
13/10/2025

ہمارے ہاں خالص دیسی گھی او چھوٹے۔اور بڑے مکھیوں کا شہد دستیاب ہے۔
03419617511.

اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے خا...
31/08/2025

اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے خاص کروہ لوگ جومشت زنی سےاپنی زندگی کاستیاناس کرچکےھیں انکیلۓ آب حیات ھے۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھےکہ اس کورس کے استعمال سےٹائمنگ میں بھترین اضافہ ھوگا۔جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھےاس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا
لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ جو بھی اس مرض میں مبتلا ہیں ان تک پہنچ جاۓ کیونکہ 95 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔۔
توجہ بھت سےلوگ پوچھ رھےتھے کہ مشت زنی کیلۓ اچھاسانسخہ بھیج دیں یہ لاجواب اوربےمثال نسخہ ھے
نسخہ نوٹ فرما لیں سات دن بعد رزلٹ خود بتائیں گے اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا نیز یہ نسخہ سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے
ثعلب مصری 1تولہ
ثعلب پنجہ 1 تولہ
خشک سنگھاڑا 1 تول
سبز الائچی 1تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1تولہ
موصلی سفید 1 تولہ
موصلی سیاہ 1تولہ
سمندر سوکھ 1 تولہ
‏*کمرکس 1تولہ
ستاور1تولہ
لاجونتی1تولہ
تودری سرخ1تولہ
تودری سفید1تولہ
اسگند1تولہ
اجوائن خراسانی 1تولہ
عقرقرحا1تولہ
موچرس1تولہ
لونگ1تولہ
سروالی1تولہ
مالکنگنی3گرام
جائفل1تولہ
دارچینی 1تولہ
جلوتری1تولہ
گوندکیکر1تولہ
تالمکھانہ 1 تولہ
ورق نقرہ100عدد
مصری سفید 20تولہ
۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی
بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں.
نوٹ۔ایک نمبرجڑی بوٹی کی پہچان کرنےوالےحضرات تیارکریں ورنہ نسخہ کام نئ کرےگا..
دواٸ استعمال کریں اوردعاٶں میں یادرکھیں۔۔۔
اگر پنساری دونمبری نہ کرے تو بہترین نسخہ ھے،
پنساری ایکسپائر، گھُن زدہ
اور غلط جڑی بوٹیاں دے دیتے
ھیں، جنکی وجہ سے، نسخے
مرض پر اثر انداز نہیں ھوتے
اس طرح پیسے اور صحت کا
نقصان ھوتا ھے،
اور حکمت زوال کی طرف گامزن ہو جاتی ہے۔
یہ دوا ہمارے پاس دستیاب ہے خواہش مند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔۔

26/08/2025

اوریجنل سلاجیت دستیاب ہے۔
03419617511. فون نمبر
سواتی شفاخانہ

09/07/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

معجون مقوی باہ خاص ۔۔1مادہ تولید کی کمی اور جنسی اعضاء کی کمزوری کیلے مفید ہے۔2 جنسی اعضاء کو تحریک دیتا ہے اور جسم کو ف...
01/01/2025

معجون مقوی باہ خاص ۔۔
1مادہ تولید کی کمی اور جنسی اعضاء کی کمزوری کیلے مفید ہے۔
2 جنسی اعضاء کو تحریک دیتا ہے اور جسم کو فرحت پہنچاتا ہے۔
3اعضاے ریسہ باہ اور گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتا ہے۔
تر کیب استمال
۔1/2 ادھا۔چمچہ ضروت دودھ کے ساتھ یا معالج کی ہدایت کے مطابق استمال کریں۔

سپر صحت مند معجون ۔صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کو جنم دیتا ہے۔
14/12/2024

سپر صحت مند معجون ۔
صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کو جنم دیتا ہے۔

Address

Khui Barmol

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Ali Sha official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share