Rizwan Mehboob

Rizwan Mehboob دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشہ ہے🥀❤️‍🩹

17/08/2026

"پیٹ فقر کا بھی خالی نہیں رہتا اور خواہش بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتی، تو اسی لیے جو نعمتیں حاصل ہیں اس اللہ پاک کا شکر ادا کرو۔ "

17/08/2026

دل میں کھوٹ ہو تو دعا عطا اور محبت تینوں رستہ بدل لیتی ہیں جب بندہ مخلص ہو تو عزت ﷲ پاک دیتا ہے

توکل، صبر اور شکر—یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ زندگی بدل دینے والے تین وہ راز ہیں جو انسان کو شکست سے بچاتے ہیں ، جب آپ ہر معا...
17/08/2026

توکل، صبر اور شکر—یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ زندگی بدل دینے والے تین وہ راز ہیں جو انسان کو شکست سے بچاتے ہیں ، جب آپ ہر معاملہ اللہ پر چھوڑ کر توکل کرتے ہیں تو دل بے خوف ہو جاتا ہے، اور جب مشکلوں میں صبر اپنا لیتے ہیں تو غیب سے راستے کھلنے لگتے ہیں ، پھر ہر حال میں رب کا شکر ادا کرنے سے ایسی نعمتیں اور برکتیں ملتی ہیں جو عقل کو حیران کر دیتی ہیں، بس ان تینوں کو اپنا لو تو زندگی خود ایک معجزہ بن جائے گی🤍🌸💯☝🏻

17/08/2026

میں اپنے مقدر پہ قربان نہ جاؤ،
آپ اپنے مقدر پہ نثار نہ جائیں
ہمیں وہ نبی ﷺ ملا جو نبیوں کا نبی ہے۔ ❤️ ﷺ ❤️

14/04/2026

"اپنی یاداشت پر اُس بوجھ کو لادنے کا کیا فائدہ جو گزر چکا ہے."

14/04/2026

جن کے ماں باپ کے کردار پاک ہوتے ہیں نہ
ان کی اولادیں دھوکہ نہیں دیتی
کیونکہ جیسی نسل ویسی فصل

14/04/2026

کوئی شخص آپ سے آپکا درد نہیں لے سکتا، تو پھر کسی شخص کو اپنی خوشی بھی مت لینے دیں! 🤍

14/04/2026

کبھی کبھی زندگی ہمیں ان ہی لوگوں کے ہاتھوں بے سہارا کر دیتی ہے جنھیں ہم اپنا مضبوط سہارا سمجھتے ہیں!

14/04/2026

ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کیسے زندہ لوگوں کو روند دیتے ہیں۔۔۔🥺

14/04/2026

حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے،
افواہیں تو گھر بیٹھے ہی آپ تک پہنچ جاتی ہیں۔۔۔

Address

Pakistan Punjab
Khewra
49060

Telephone

+966580693424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Mehboob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rizwan Mehboob:

Shortcuts

Share