Muslims Research Foundation

Muslims Research Foundation Muslims Research Foundation Official Page.
ادارۃ التحقیقات المسلمۃ Group of Muslims Research Scholars and Coordinators Around the Globe.

06/03/2023

تحریر و تحقیق: حافظ محمد احمدرضا Hafiz Muhammad Ahmed Raza
سعادت اشاعت: مولانا القاری محمد طاہر رضا صاحب (منتظم اعلیٰ جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ، ڈنگہ، گجرات)
ھمارا پیج لاءک کریں: Muslims Research Foundation

31/01/2022
27/04/2021

The Prophet Muhammad peace be upon him said:
'𝑷𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔 𝒐𝒇 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉; 𝒕𝒉𝒆 𝒄𝒍𝒐𝒔𝒆𝒔𝒕 𝒕𝒐 𝑯𝒊𝒎 𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒔𝒕 𝒖𝒔𝒆𝒇𝒖𝒍 𝒕𝒐 𝑯𝒊𝒔 𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔' (𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎)

Ramadhan Kareem to all!

Qaseeda Burda Sharif
25/10/2020

Qaseeda Burda Sharif

اردو زبان میں منقبت اور نعت گوئی کا ایک بہت بلند نامجن کے کلام میں علم و ادب بھی ہے، عقیدہ و عقیدت بھیجناب حسن رضا خاں ص...
31/08/2020

اردو زبان میں منقبت اور نعت گوئی کا ایک بہت بلند نام
جن کے کلام میں علم و ادب بھی ہے، عقیدہ و عقیدت بھی
جناب حسن رضا خاں صاحب بریلوی رحمہ اللہ

پریشانی اور وبا کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ قصسیدہ بردہ شریف سنیں۔ قصیدہ بردہ شریف کو امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمۃ ن...
30/03/2020

پریشانی اور وبا کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ قصسیدہ بردہ شریف سنیں۔ قصیدہ بردہ شریف کو امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمۃ نے اپنی لاعلاج بیماری کی حالت میں لکھا جس میں وہ 13 سال سے بیمار تھے۔ اس قصیدہ کی برکت سے نہ صرف انہیں حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی، شفا ملی بلکہ آپ ﷺ نے قصیدہ سنا اور خوش ہوکر امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمہ کو اپنی چادر(بردہ) بھی عطا فرمائی۔ جس کے باعث اس قصیدہ کوقصیدہ بردہ شریف کہا جانے لگا۔
پریشانی اور وبا کے دنوں میں کثرت کے ساتھ اس درود پاک کو سنیں اور دوسروں کو بھی اس نیکی کی دعوت دیں۔
Click here: https://youtu.be/YUuPuC6uK0E

Listen to Qaseeda Burda Shareef قصیدہ بردہ شریف in the days of Pandemic. Its a guaranteed source to have Allah SWT blessings in life.

Listen to Qaseeda Burda Shareef قصیدہ بردہ شریف in the days of Pandemic. Its a guaranteed source to have Allah SWT blessings in life. Watch this Video & Shar...

حتی کہ آپ کا رب آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہوجائیں۔ (القرآن)اللہ سے مانگیے، بے شمار مانگیے، نہ اس کے خزانوں میں اور ...
01/02/2020

حتی کہ آپ کا رب آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہوجائیں۔ (القرآن)
اللہ سے مانگیے، بے شمار مانگیے، نہ اس کے خزانوں میں اور نہ اس کی عطا میں کوئی کمی ہے۔ طلب صادق ہو تو آج بھی معجزے ہوتے ہیں۔
حافظ محمد احمدرضا

حتی کہ آپ کا رب آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہوجائیں۔ (القرآن)
اللہ سے مانگیے، بے شمار مانگیے، نہ اس کے خزانوں میں کوئی کمی ہے اور نہ اس کی عطا میں۔ طلب صادق ہو تو آج بھی معجزے ہوتے ہیں۔
حافظ محمد احمدرضا

السلام علیکم.       اللہ تعالی کی بنائی ہوئی اس کائنات میں ہر طرف ہمارے لیے نشانیاں موجود ہیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ہمیں م...
04/01/2020

السلام علیکم. اللہ تعالی کی بنائی ہوئی اس کائنات میں ہر طرف ہمارے لیے نشانیاں موجود ہیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ہمیں موسم کا قانون سمجھنا چاہیے۔
آئیے اس ویڈیو میں سمجھیے "موسم بدلنے کا قانون" کس طرح ہماری راہ نمائی کرتا ہے۔
ویڈیو اس لنک میں دیکھیں
https://youtu.be/xaoBXRi7yM4

Watch this video to learn success laws from seasons. First time Law of Seasons discussed in Urdu/Hindi. Assalam o Alaikum I am Hafiz Muhammad Ahmed Raza, a t...

السلام علیکمانسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے کائنات میں بہت سی نشانیاں میسر ہیں۔ لیکن ہم میں سے اکثر افراد ان نش...
01/01/2020

السلام علیکم
انسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے حوالے سے کائنات میں بہت سی نشانیاں میسر ہیں۔ لیکن ہم میں سے اکثر افراد ان نشانیوں کو دیکھ کر بھی ان سے نتیجہ اخذ نہیں کرپاتے۔ اس حوالے سے اردو زبان میں بہت کم لٹریچر دستیاب ہے۔ ایسے ہی ایک آفاقی قانون کی جانب اس ویڈیو میں معلومات دی گئی ہیں جو ہماری زندگی میں کامیابی کے لیے بہت اہم ہیں۔
جانئیے Law of Mirrors کے بارے میں
ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ https://youtu.be/Aq52QUUKW74

حافظ محمد احمدرضا

The Secret Laws of Success are described for the first time in Urdu/Hindi. Understand universal laws to acquire success in your life, business & improve your...

الحمدللہ رب العالمینآج ہماری دعوت پر اسلام آباد سے پروفیسر ڈاکٹر افتخار الحسن میاں صاحب (سابق مدیر فکر و نظر ادارہ تحقیق...
26/10/2019

الحمدللہ رب العالمین

آج ہماری دعوت پر اسلام آباد سے پروفیسر ڈاکٹر افتخار الحسن میاں صاحب (سابق مدیر فکر و نظر ادارہ تحقیقات اسلامیہ اسلام آباد)، ہمراہ پروفیسر ڈاکٹر مجیب صاحب (چئیرمین ہسٹری ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد) و جناب محمد اسلم الوری صاحب (سابق ایگزیکٹو ڈائیریکٹر زرعی ترقیاتی ادارہ اسلام آباد) تشریف لائے۔ اسی طرح لاہور سے جناب علامہ ظفر اقبال کلیار صاحب تشریف لائے۔ ان معزز مہمانوں کو ہم جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ لے گئے۔ جہاں علامہ مولانا محمد طاہر رضا صاحب کے ساتھ ایک تفصیلی نشست منعقد ہوئی۔ علماء نے لائبریری کا وزٹ کیا، مختلف کتب کے حوالے سے ڈسکشن ہوئی، توجہ طلب موضوعات پر سیر حاصل تبادلہ خیال ہوا اور کئی دیگر علمی پہلو بھی زیر بحث آئے۔

یہیں مفتی محمود احمد صاحب (مفتی محمد جلال الدین قادری علیہ الرحمہ کے صاحب زادہ صاحب) بھی تشریف لے آئے اور یوں اس علمی مجلس کا رنگ مزید بڑھ گیا۔

واپسی پر کھاریاں میں ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی صاحب نے تمام مہمانوں کو قہوہ پیش فرمایا اور یہاں ایک مختصر مگر پر لطف علمی نشست ہوئی۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اپنے دین کی خدمت میں مصروف عمل رکھے۔ آمین

طالب دعا
حافظ محمد احمدرضا

Address

Hafiz Muhammad Ahmed Raza, Muslims Research Foundation
Kharian
50150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslims Research Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muslims Research Foundation:

Share