Muhammad Jameel qadri

Muhammad Jameel qadri NAAT khawan

جہاں گئے ان کا ذکر چھیڑا جہاں رہے ان کی یاد آئینہ غم زمانے کے پاس آئے نبی کی نعتیں سُنا کے دیکھا
20/11/2025

جہاں گئے ان کا ذکر چھیڑا جہاں رہے ان کی یاد آئی

نہ غم زمانے کے پاس آئے نبی کی نعتیں سُنا کے دیکھا

31/05/2025

بھارتی وزیر دفاع کی اپنی فوج کی ناکامی چھپانے کی ناکام کوشش ، ویڈیوانٹرنیشنل میڈیا پر وائرل ہو گئی

26/05/2025

برادر علی رضا نوری صاحب سید عرفان امیر شاہ صاحب اور صاحبزادہ پیر سید جرار حسین شاہ صاحب کی موجودگی میں نعتیہ کلام سناتے ہوئے ۔۔۔۔

22/05/2025

بھارتی وزیراعظم کی اپنی شکست کو فتح کا رنگ دینے کی ناکام کوشش ، عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا کو پاکستان کی حقیقت دکھائی ہے
مودی جی واقعی آپ نے دنیا کو پاکستان کی حقیقت دکھا دی اگر آپ کی پٹائی نہ ہوتی تو ہماری صلاحیتوں کا اظہار بھی نہیں ہونا تھا ۔

21/05/2025

بھارت کے صوبہ آسام کے شہر گوہاٹی میں فوجی کے خلاف بغاوت کے مناظر ۔۔۔۔۔۔۔

20/05/2025

بنگلہ دیش سے حاجی حج کے لیے بحری جہازوں کے ذریعے مکہ معظمہ کی طرف جاتے ہوئے ایک خوبصورت منظر🛳️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی سفر حج نصیب فرمائے

19/05/2025

اور پروگرام وڑ گیا😂
India's Polar Satellite Launch Vehicle (PSLV-C61) mission suffered a rare setback early Sunday morning when an anomaly in its third-stage propulsion system led to the failure of the EOS-09 Earth observation satellite launch.

The rocket lifted off at 5:59 a.m. IST from Sriharikota's Satish Dhawan Space Centre but veered off trajectory during the PS3 solid rocket motor phase, forcing ISRO to terminate the mission.

17/05/2025

چین نے غزہ میں امدادی سامان کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا
مسلمان حکمرانوں کے منہ پر بہت بڑا تماچہ ہے اب بھی شرم کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔

16/05/2025

ہندو سینیٹر دنیش کمار کا سینیٹ اجلاس میں خطاب دوران خطاب پاکستانی ہو نے کا حق ادا کر دیا اور ریاست پاکستان کا اقلیتوں کے ساتھ ہمدردانہ سلوک کی تعریف کی اور شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔۔۔

15/05/2025


❤️❤️

Address

Kharian

Telephone

+923278300740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Jameel qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Jameel qadri:

Share